واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




مونگرے مٹر اور آلو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 06:52 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مونگرے مٹر اور آلو

مونگرے مٹر اور آلو

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مونگرے آدھ کلو،
آلو ایک پاﺅ، مٹر ایک پاﺅ،
پیاز دو عدد،
ٹماٹر آدھ پاﺅ،
نمک مرچ حسب ذائقہ،
پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ،
لہسن ادرک آدھا چائے کا چمچ،
کالی مرچ چند دانے،
ہری مرچ چھ عدد،
دہی آدھ پاﺅ،
گھی یا تیل حسب ضرورت۔

ترکیب:…. مونگرے صاف کر کے دھولیں۔ لمبے ہوں تو کاٹ لیں آلو چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں۔ مٹر چھیل کر رکھ لیں۔ دیگچی میں گھی کڑکڑائیں اور پیاز کتر کر اسے تیں بادامی رنگ ہونے پر اس میں نمک، ٹماٹر اور ہلدی ڈال کر بھونیں اس کے بعد دھنیا، سرخ مرچ، لہسن، ادرک اور کالی مرچ ڈال کر بھونیں۔ دہی پھینک لیں اب مصالحے میں مونگرے اور دہی ڈال کر ڈھک دیں پانی خشک ہو جائے تو اسے بھونیں جب مونگرے ادھ گلے ہو جائیں تو آلو مٹر ڈال کر بھونیں۔ پانی خشک ہو جائے اور تینوں سبزیاں گل جائیں تو کئی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر پانچ منٹ کیلئے دم پر لگا دیں پھر ڈش میں مونگرے کا سالن نکال کر ہلکا سا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔ لیجئے۔ ذائقہ دار مونگرے آلو مٹر کا سالن تیار ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-12-11), یاسر عمران مرزا (07-12-11), مرزا عامر (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 01:55 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ۔۔۔۔ہم مزیدار۔۔۔۔۔۔شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 11:33 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مونگرے کیا ہوتے ہیں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-12-11), مرزا عامر (07-12-11), سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 11:38 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا یاد دلایا ابھی پچھلے ہفتے ہی پکائے تھے
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 02:51 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ مونگرے کیا ہوتے ہیں ؟
مونگرے چھوٹی چھوٹی سی ہری پھلیاں ہوتی ہیں
Attached Thumbnails
47307949.jpg  
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 02:59 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مونگرے پکنے کے بعد ایسے ہو جاتے ہیں
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 03:00 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
واہ کیا یاد دلایا ابھی پچھلے ہفتے ہی پکائے تھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فنلینڈ میں مونگرے ملتے ہیں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 03:57 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ملتے ہیں لیکن ڈبا پیک ۔۔۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کیلئے, گرم, ٹکڑے, پھینک, پیاز, پانی, پانچ, لگا, چند, چائے, منٹ, مصالحہ, آلو, اللہ, الرحمٰن, اسے, تیار, جائیں, جائے, دیں, رکھ, رنگ, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger