واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




ميدے کے چکن رول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 06:33 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ميدے کے چکن رول

ميدے کے چکن رول

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ميدے کے چکن رول

اجزاء:

ميدہ۔۔۔۔ايک کپ
انڈا۔۔۔۔ايک عدد
ابلي ہوئي چکن چھوٹے تکڑوں ميں۔۔۔ايک پائوں
سويا ساس ۔۔۔ايک چمچ
سرکا ۔۔۔۔ايک چمچ
اجينو موتو اور نمک ۔۔۔۔حسب ذائقہ
تيل تلنے کيلیے ۔۔۔۔دو کپ

ترکيب:ميدے ميں انڈے اور نمک ڈال کر گوندھ ليں پھر اس کي چار عدد گول روٹياں بناليں، فرائي پين ميں ايک چمچ تيل لے کر چکن اور باقي مصالحے ڈال کر فرائي کرليں، اب اس چکن کو روٹي کے اوپر رکھ کر اس کا رول بنائيں، اس طرح چاروں روٹيوں کے چار رول بناليں، دو کپ تيل گرم کر کے اس ميں يہ رول فرائي کرليں، اب کيچپ کے ساتھ گرما گرم پيش کريں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-12-11), نیلم خان (06-12-11), مون (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:38 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,751
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
اب کيچپ کے ساتھ گرما گرم پيش کريں۔
بہت آسان ترکیب ہے ۔ شکریہ
یہ بتائیں‌ کہ خود کھانے پر پابندی ہے ؟
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 07:02 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے

شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مون (06-12-11), خالد حسین (11-02-12)
پرانا 07-12-11, 01:50 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔اچھی اور آسان ترکیب ہے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
يہ, ہوئي, کھانے, گول, گرم, گرما, پين, ورحمتہ, لے, چکن, چھوٹے, چار, مصالحے, اوپر, اللہ, الرحمٰن, اچھی, انڈے, بسمہ, خود, رکھ, رول, ساتھ, ساس, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger