واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




مٹن اسٹو (بڑی عید کے پکوان)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 03:16 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up مٹن اسٹو (بڑی عید کے پکوان)

مٹن اسٹو (بڑی عید کے پکوان)

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجزا:
بکرے کا گوشت ۔۔۔۔ ایک کلو
نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ
لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) ۔۔۔۔ آٹھ سے دس عدد
ادرک (باریک کٹی ہوئی) ۔۔۔۔ ایک سے دو کھانے کے چمچ
پیاز(موٹی کٹی ہوئی) ۔۔۔۔ ڈیڑھ کلو
ثابت دھنیا ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچیں ۔۔۔۔ دس سے بارہ عدد
تیز پات ۔۔۔۔ ایک سے دو عدد
دار چینی ۔۔۔۔ ایک سے دو انچ کا ٹکڑا
ثابت کالی مرچیں ۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
بڑی الائچی ۔۔۔۔ تین سے چار عدد
دہی ۔۔۔۔ ایک پیالی
کوکنگ آئل ۔۔۔۔ تین چوتھائی پیالی
ترکیب:
گوشت میں نمک ادرک لہسن پیاز دھنیا زیرہ لال مرچیں تیز پات دار چینی کالی مرچیں بڑی الائچی دہی اور تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں۔ پھر آنچ ہلکی کر کے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائیں ۔
بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے ۔
تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (27-01-12), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 08-11-11, 03:17 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام، شکریہ جناب
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (27-01-12)
پرانا 27-11-11, 03:56 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (27-01-12)
جواب

Tags
کھانے, کالی, گوشت, پانچ, لگے, لال, چینی, چار, نظر, مٹن, آٹھ, اللہ, الرحمٰن, اچھی, اتنی, اتار, بارہ, تین, جائیں, دیر, دس, سات, طرح, عید, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل ایکسٹو گپ شپ 188 20-03-11 12:58 AM
فروٹ اسٹو سیپ باورچی خانہ 0 08-01-11 12:47 PM
ایکسٹو ایکسٹو تعارف 41 18-10-10 08:14 AM
انجینئرنگ کا نادر نمونہ ''اور سٹڈ'' پُل وجدان دلچسپ اور عجیب 20 09-08-10 07:16 PM
ایکسٹو!ایکسٹو کون؟ بھائی عمومی بحث 20 28-03-09 01:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger