|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اشیاء: "ہری پھلیاں 200گرام !شملہ مرچ ایک عدد پیاز(درمیانی ) ایک عدد کھیرا ایک عدد (مچھلی(اسٹیم ) 200گرام ٹماٹر ایک عدد سیاہ زیتون سجاوٹ کے لئے انڈے سجاوٹ کے لئے(سخت ابلے ہوئے) ڈریسنگ کے لئے: زیتون کا تیل کپ -سرکہ ایک کھانے کا چمچہ نمک اور پیپریکا پاوٴڈر حسب ذائقہ چینی ایک چٹکی پارسلے چند پتے(چوپ کر لیں) ترکیب: پھلیوں کو کاٹ لیں۔ شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کر کے اسے پھلیوں کے ساتھ پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ پیاز کے لچھے کاٹ لیں۔ ٹماٹر کے بھی باریک قتلے کر لیں۔ کھیرے کو چھیل کر باریک سلائس کر لیں۔ ایک پلیٹ میں پھلیاں، شملہ مرچ ، اسٹیم کی ہوئی مچھلی، ٹماٹر کے سلائس، اور کھیرے کو رکھیں۔ اس کے بعد ڈریسنگ بنا ئیں۔ ایک پیالے میں زیتون کا تیل، سرکہ ، نمک ، پیپریکا پاوٴڈر ، چینی اور پارسلے ڈال کر مکس کر لیں اور انڈوں اور زیتون سے سجا کر ڈریسنگ کے ساتھ پیش کر یں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانے, ٹکڑے, پیش, پلیٹ, پانی, پتے, ورحمتہ, لیں, چند, مچھلی, مرچ, اللہ, الرحمٰن, انڈوں, اسے, بنا, تیل, درمیانی, رکھیں۔, سلاد, ساتھ, سبزی, سجاوٹ, سخت, شملہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| حافظ شیرازی | طارق راحیل | شعر و شاعری | 0 | 28-12-08 05:33 PM |
| سرحدی خلاف ورزی کے جواب کا مناسب وقت | محمد الیاس | سیاست | 10 | 01-06-08 01:02 AM |
| عاجزی | میاں شاہد | اسلام اور معاشرہ | 0 | 24-05-08 11:27 AM |
| غازی | طاھر | کتاب گھر | 1 | 17-05-08 06:24 AM |