|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجزاء
مچھلی ۔ ایک کلو پیاز ۔ ایک عدد درمیانی ٹماٹر۔ ایک عدد درمیانہ ناریل۔ پسا ہوا دو کھانے کے چمچ املی ۔ اندازے سے نمک ۔۔ حسب ذائقہ لال مرچ ۔۔ پسی ہوئی۔ ایک چائے کا چمچ دھنیا پسا ہوا۔ ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ۔۔ پساہوا ایک چائے کا چمچ ہلدی ۔۔۔ زیرہ میتھی ۔ پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچ ہرا دھنیا ہری مرچ بگھاڑ تیل ۔ ایک چمچ کھانا پکانے والا ثابت مرچ ۔ دو عدد کری پتہ ۔۔ رائی۔۔ زیرہ ۔۔ ترکیب ایک دیکچی میں تیل ڈالیں اس میں بگھاڑ کے مصالحے ڈالیں ۔ اور خوشبو آنے تک اس کو پکائیں جوسر میں پیاز ، ٹماٹر ، ناریل، ادرک لہسن ،اور تھوڑا پانی ڈالیں ۔ اور سب کو اچھی طرح پیس لیں ۔ جب بگھاڑ پک جائے اور اس میں سے خوشبو آنے لگے تو جوسر کا پسا ہوا مصالحہ بگھاڑ میں ڈال دیں ۔ اچھی طرح چمچ چلائیں ۔ ایک پیالے میں املی پانی میں گھول لیں ، املی میں تھوڑا سا نمک ڈال دیں تو املی اچھی طرح پانی میں گھل جائے گی ۔ پکتے ہوئے مصالحے میں نمک ، پسی ہوئی لال مرچ ، پسا ہوا دھنیا ، ہلدی ۔ ڈال دیں ۔ اور ہلکی آنچ پر مصالحہ تھوڑی دیر تک پکنے دیں ۔ پھر اس مصالحے میں مچھلی ڈال دیں ۔ اور ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر رکھ دیں ۔ تھوڑی دیر میں جب مچھلی گلنے کے قریب ہو تو املی کا پانی ڈال دیں ۔ ہرا دھنیا اور ہری مرچ بھی ڈال دیں ۔ تھورٰی دیر میڈیم آنچ پر پکائیں ، پھر جب آپ دیکھیں کہ مصا لحہ پک گیا ہے اور مچھلی گل جائے اس سالن میں پسا ہوا زیرہ میتھی ڈال دیں ۔ سالن ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔ جب تیل سالن کے اوپر آجائے تو چولھا بند کردیں ۔ مچھلی کا کھٹا تیار ہے ۔ اس کو چاولوں کے ساتھ مسنون ےطریقے سے نوش فرمائیں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پکائیں گے تو پتہ چلے گا کیا بنتا ہے۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں کڑاہی گوشت کی طرز کی کڑاہی مچھلی کی ترکیب بھی ایجاد کر ہی دوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست
اچھی ریسیپی ھے اگر اس ڈش کو اور زیادھ زبردست کرنے کے لیے کوئی ٹِپ دوں جس کی وجہ سے آپ کی یہ ڈش کلر فل اور کریمی اسٹائل میں آ جائے اور ٹیسٹ بھی انڈین ریسٹورنٹ ٹائپ کا آ جائے تو کیسا رھے گا ویسے آپ کی بتائی ھوئی ریسیپی اپنی جگہ پرفیکٹ ھے لیکن اور اچھے کی کوشش تو ھم کرنی چاھیے نا بس یہی سو چ کر میں بات کر رھا ھوں good job
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ضرور شیف بھائی
آپ اس میں جدت کرسکتے ہیں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترکیب پڑھ کر ہی منہ میں پانی آ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پکے گی تو پتہ نہیں کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ نہیں ہو سکتا کہ جو بھی ترکیب یہاں پیش ہو اس کی ایک تیار ڈش بطور ٹیسٹ میری طرف پوسٹ کر دی جائے۔ پتہ تو چلے یہ پکنے کے بعد کیسی ہوتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (20-01-10) |
![]() |
| Tags |
| فرمائیں, کھانے, کھانا, گی, پکانے, پیس, پانی, پتہ, قریب, لگے, چاولوں, چائے, مچھلی, مسنون, مصالحہ, اوپر, اچھی, تیار, جائے, خوشبو, دیں, دیر, رکھ, ساتھ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) | shafresha | کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس | 7 | 01-09-10 02:23 AM |
| زلف کی کالی گھٹا کو تم نے بادل کردیا | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 0 | 04-06-10 06:27 PM |
| ایک بار دیکھا ہے بار بار دیکھنے کی خواہش ہے ، چھٹا حصہ | گوہر | میری ڈائری | 1 | 18-01-10 11:40 PM |
| ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:02 PM |
| انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے | مزمل فاروق | خبریں | 3 | 16-09-08 03:22 PM |