واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




مکئی کی روٹی،سرسوں کا ساگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 09:25 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مکئی کی روٹی،سرسوں کا ساگ

مکئی کی روٹی،سرسوں کا ساگ

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ سر سوں کا ساگ اور مکئی کی روٹیاں میں نے بنائی ہیں
Attached Thumbnails
dsc02129_900x675.jpg   dsc02130_900x675.jpg   dsc02133_900x675.jpg   dsc02132_900x675.jpg   dsc02131_900x675.jpg  

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-12-11), ھارون اعظم (21-12-11), یاسر عمران مرزا (21-12-11), نبیل خان (22-12-11), مون (21-12-11), مرزا عامر (21-12-11), حیدر Rehan (23-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:30 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید کچھ ہے ہمارا دل جلانے کو تو وہ بھی شیئر کر دیں ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
compaq (21-12-11), یاسر عمران مرزا (21-12-11), سیپ (23-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:34 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,247
کمائي: 121,376
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ مجھے بہت پسند ہیں۔ لیکن تصویر میں یہ روٹی مکئی کی روٹی نہیں‌ لگ رہی۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-12-11), مون (21-12-11), سیپ (23-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:46 PM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,751
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ صاحب ۔ منہ میں پانی آ گیا ۔ بہت اچھی پکچرز شیر کی ہیں‌۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:50 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساگ تو اچھا لگ رہا ہے، لیکن روٹی مکئی کی نہیں لگ رہی، شاید آپ نے مکئی کے آٹے میں گندم کا آٹا ملایا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-12-11), سیپ (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:51 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,534
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,211 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے چاولوں کی روٹی یاد آ گئی۔ کمبخت ماری نگوڑی گیس ہوتی نہیں ہے ورنہ صبح بھابھی کے کان کھاتا کہ آج جشن ہو جائے۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مون (19-01-12), حیدر Rehan (23-12-11)
پرانا 21-12-11, 10:31 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مکئی کی روٹی ہے؟ یا محاورۃً لکھ ڈالا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (19-01-12)
پرانا 22-12-11, 02:49 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، واہ بھئ آپ تو بہت سگھڑ ہو۔۔۔۔!‌ بہت مزے کی لگ رہیں‌ شکل سے تو۔۔۔۔ !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (19-01-12)
پرانا 22-12-11, 04:51 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,471
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,507 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ساگ تو کلیر ہے نا اگر روٹی پہ شک ہے تو اپنی اپنی بنا لیں جی ۔ ۔ ۔ رولا مک جائے گا ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 10:39 AM   #10
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے چاولوں کی روٹی یاد آ گئی۔ کمبخت ماری نگوڑی گیس ہوتی نہیں ہے ورنہ صبح بھابھی کے کان کھاتا کہ آج جشن ہو جائے۔۔۔۔۔
بھابھی مان جاتیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میری تو دونوں نھیں سنتی----------
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
al-hashim کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 10:42 AM   #11
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ مجھے بہت پسند ہیں۔ لیکن تصویر میں یہ روٹی مکئی کی روٹی نہیں‌ لگ رہی۔
ساگ تو مجھے منع ھے اور روٹی -ـــــــــــ
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-11, 04:46 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی یہ کراچی والوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی ایسی ہی ہوتی ہے۔ گرینڈر نے ساگ بنانا آسان کر دیاہے، اور مکئی میں تھوڑا سا گندم کا آٹا ڈال کر جتنی مرضی باریک مکئی کی روٹی بنا لو۔ بلکل گول تو خود نہیں بناتے، آخر نظر وٹو بھی لازمی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-12-11), حیدر Rehan (23-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 06:00 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
بھئی یہ کراچی والوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی ایسی ہی ہوتی ہے۔ گرینڈر نے ساگ بنانا آسان کر دیاہے، اور مکئی میں تھوڑا سا گندم کا آٹا ڈال کر جتنی مرضی باریک مکئی کی روٹی بنا لو۔ بلکل گول تو خود نہیں بناتے، آخر نظر وٹو بھی لازمی ہے۔
نظر وٹو کے طور پہ روٹی جلائی بھی جا سکتی ہے تھوڑی سی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 09:21 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میں نےابھی کل ہی دیسی ساگ کھایاہےباجرےکی روٹی کےساتھ۔تازہ مکھن بھی تھا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-11, 09:34 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیسی ساگ کوئی اتنی سوغات تو نہیں اکثر کھانا پڑھ جاتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (23-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 13 22-12-11 08:53 PM
اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:44 AM
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:33 PM
برسوں کے بعد دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ M.UMER احمد فراز 0 14-06-09 09:49 AM
برسوں بعد وہ دیکھ کے مجھ کو رہ جاے گا دنگ پیاسا شعر و شاعری 0 16-07-08 06:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger