واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




نمک پارے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 06:32 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نمک پارے

نمک پارے

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجزاء

میدہ ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
زیرہ ایک چائے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
پانی آدھا کپ

ترکیب

سب سے پہلے میدہ چھان لیں۔ اب اس میں نمک ، کٹا ہوا زیرہ، پانچ کھانے کے چمچے تیل اور آدھا کپ پانی ڈال کر گوندھ لیں اور ایک گھنٹے فریج میں رکھ لیں۔ اب اس کی پتلی روٹی بنائیں اور نمک پارے کی شکل دے کر کاٹ لیں اور فرائی کریں گرما گرم نمک پارے چائے کے ساتھ کھائیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-12-11), مون (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:34 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,756
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ ، منہ میں‌ پانی آ گیا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-12-11), سیپ (07-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:41 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,873
کمائي: 560,385
شکریہ: 25,540
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
واہ جی واہ ، منہ میں‌ پانی آ گیا ۔
اللہ کی مرضی ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (11-02-12), سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 02:01 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔ بہت آسان ۔۔۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 03:22 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فریج, فرائی, کٹا, کھانے, کاٹ, گھنٹے, گرما, پہلے, پانچ, پارے, پتلی, ورحمتہ, لیں۔, چھان, چائے, آدھا, اللہ, الرحمٰن, بنائیں, حسب, دے, رکھ, روٹی, ساتھ, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger