|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,039
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اجزا: نوڈلز:ایک پیکٹ چکن:125 گرام (ابلی ہوئی،ریشے کرلیں) آلو 250 گرام (کش کرلیں) انڈے : دو عدد شملہ مرچ:دو عدد باریک کٹی ہوئی کالی مرچ:کٹی ہوئی حسب ذائقہ چاینیز نمک:ڈیڑھ چائے کا چمچہ چکن کیوب:ایک عدد تیل : تلنے کے لیے ترکیب: سب سے پہلے نوڈلز کو ایک چمچ تیل کے ساتھ پانی میں ابال لیں۔جب ابل جائے تو ان میں ٹھنڈا پانی گزاریں اور چھننے میں ہی رکھ دیں۔ پھر ایک پیالہ میں کش کیے ہوئے آلو(کچے)،شملہ مرچ،کالی مرچیں،چاینیز نمک،چکن کے ریشے،نمک ،دونوں انڈے،نوڈلز اور چکن کیوب ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ایک پین میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر اس مکسچر کی ٹکیاں بنا کر تل لیں۔ نوڈلز کے کباب تیار ہیں۔ والسلام زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوڈلز کی بجائے پاستا کی کوئی بھی شکل ہو یہ کباب بن سکتے ہیں ۔۔۔لزانیہ کی پٹیاں بچ گئی تھیں تو میں نے چوپر میں چوپ کر لیں باقی اجزاء کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ ۔ساتھ کچھ وائٹ سوس بھی بچھ گئی تھی وہ بھی ڈال دی بے حد لزیذ کباب بنے تھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کیے, کچے, کباب, کرکے, کرلیں, کش, گرم, گرام, ٹھنڈا, پہلے, پین, پانی, ڈیڑھ, نوڈلز, چائے, مرچ, السلام, اچھی, بنا, تیار, جائے, رکھ, ساتھ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ڈومین نیم | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 66 | 09-01-09 06:30 PM |
| ایکچولی آپ ڈونٹ نو! | فیصل ناصر | گپ شپ | 3 | 10-12-08 05:07 AM |
| انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون | حنا | خبریں | 3 | 01-11-08 02:13 AM |
| بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 05-01-08 09:50 AM |