|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اجزاء ٹماٹر: 4 عدد ہری مرچ : 2عدد کھیرا: 1 عدد لہسن کے جوئے : 3 عدد نمک : حسب ذائقہ ہرا دھنیہ : حسب ذائقہ ترکیب ٹماٹر کاٹ کر اس کے بیج نکال لیں ، ان ٹماٹروں میں ہری مرچ ، لہسن ، نمک ، پانی ڈال کر مکسر میں باریک کرلیں۔ اب کسی برتن میں نکال کر کھیرا اور ہرا دھنیہ باریک کاٹ کر ڈال دیں۔چٹنی تیار ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آنٹی جی اگر یہ سارا کچھ آپ ہی کرنا ہے تو پھر بیغم کا کیا کرنا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا مراسلہ پڑھ کر ڈورون حملوں اور خود کش دھماکوں میں جاں بحق ہونے والی قوم کی بنتی ہوئی چٹنی یاد آ گئی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (14-05-11), حیدر (18-04-12) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہاں سعودی عرب میںایک چٹنی ملتی ہے بخاری چاولوںکے ساتھ۔۔۔۔ وہ مجھے بہت پسند ہے، مگر مجھے یہ نہیں پتہ کا اسے بناتے کیسے ہیں، ویسے اس میں کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔۔۔۔ ٹماٹر اور ہری مرچ کو کسی ایسے تناسب سے ملایا گیا ہے کہ وہ بڑی اچھی چٹنی بن جاتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (14-05-11), سیپ (18-04-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ شیر کرنے کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ،
اچھی ترکیب ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,464
کمائي: 93,782
شکریہ: 1,533
2,956 مراسلہ میں 8,198 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ٹماٹر کی چٹنی کا اپنا ہی مزہ ہے۔ شکریہ سیپ بہن |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لو جی اس پر تو میں نے پہلے بھی کمنٹ کیا ہوا ہے، اس چٹنی کےبارے میںآپ نے کچھ نہیںبتایا، چلیں میںکسی وقت آپکو اس کی تصویر دکھاؤں گا، پھر بتائیے گا کیا یہ وہی چٹنی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر مجھے ریسیپی مل گئی تو میں شئیر کردوں گی |
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-04-12) |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2012
مراسلات: 19
کمائي: 277
شکریہ: 5
11 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری امی بھی کچھ اس ہی طرہ کی چٹنی بناتی ہیں جو کے بُہت مزے کی بنتی ہے۔
آپکی بتائی ہوئی ترکیب بھی بُہت اچھی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کچی, کاٹ, کرلیں۔, گئی, ٹماٹر, پانی, والی, ورحمتہ, لیں, نکال, چٹنی, مرچ, آنٹی, اللہ, الرحمٰن, بیج, بنتی, برتن, بسم, تیار, جوئے, حسب, خود, سارا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|