واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




ٹماٹو کیچپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 12:07 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹماٹو کیچپ

ٹماٹو کیچپ

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ٹماٹو کیچپ کی تیاری
ٹماٹر 1 کلو
چینی 1 پاؤ
نمک حسب ضرورت
سرخ مرچ حسب ذائقہ
گرم مصالہ تھوڑا سا
پوٹاشیم میٹابائی سلفائیٹ 0.1 فیصد

ٹماٹو کیچپ تیار کرنے کے لیۓ ٹماٹروں کو ابال کر ان کا چھلکا اتار لیں اور گودے میں سے بیج چھلنی کی مدد سے علیحدہ کر لیں ۔ اس طرح حاصل ہونے والے جوس کو گرم کرکے گاڑھا کر لیں ۔ ایک کلو ٹماٹروں کے جوس میں ایک پاؤ چینی ڈالیں ۔ اسے چند منٹ تک پکائیں اور پھر نمک مرچ اور گرم مصالحہ حسب ذائقہ شامل کر لیں ۔ آخر میں 0.1 فیصد پوٹاشیم میٹابائی سلفائیٹ شامل کرکے اسے اچھی طرح ملا لیں ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
mfdarvesh (10-06-11), Miss Khan (03-11-11), فخر بٹ (10-06-11), مون (31-03-11), اویسی (30-05-11), ابوسعد (31-03-11), بنت حوا (04-11-11), حیدر Rehan (06-04-11), عروج (11-06-11)
پرانا 31-03-11, 12:22 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ اچھی ریسیپی ہے ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), بنت حوا (04-11-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 01-04-11, 11:47 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 06-04-11, 03:35 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 06-04-11, 04:51 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,039
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 06-04-11, 05:08 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,923
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اج ہی بناتے ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 28-05-11, 09:07 PM   #7
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
پوٹاشیم میٹابائی سلفائیٹ 0.1 فیصد
اس کا مطلب نہیں سمجھ آیا۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-11-11)
پرانا 28-05-11, 09:25 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,039
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب نہیں سمجھ آیا۔
ابوسعد بھائی اِس کا مطلب نہیں پتہ یا مقصداستعمال سمجھ نہیں آیا؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 29-05-11, 08:25 PM   #9
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
آخر میں 0.1 فیصد پوٹاشیم میٹابائی سلفائیٹ شامل کرکے اسے اچھی طرح ملا لیں ۔
یہ سمجھ نہیں آیا کہ
0.1فی صد کا تناسب کس چیز کے ساتھ دیکھا جائے گا؟ٹماٹر کے وزن کے ساتھ؟ یا تمام اشیاء کے مجموعی وزن کے ساتھ؟
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 10-06-11, 08:47 PM   #10
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ کی ’’مصیبت‘‘ تو ہمیں نہیں سمجھ آئی ایک اور جگہ سے ترکیب ملی ہے سوچا شیئر کرلوں
capture.png333.png
Tomato ketchup - KhanaPakana.com
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-11-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 10-06-11, 09:14 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 231
شکریہ: 19
13 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ، کسی نے ٹرائی کیا ہے؟
mfdarvesh آف لائن ہے   Reply With Quote
mfdarvesh کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-11-11)
پرانا 10-06-11, 10:02 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1995ء میں بنائی تھی اوریہی طےپایاکہ بازارسےخریدلینااچھا،
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-11-11)
پرانا 10-06-11, 10:33 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوٹاشیم میٹابائی سلفائیٹ روز مرہ استعمال کا نام درکار ہے-
خدشہ ہے اس نام سے پتہ کرنے پر دوکاندار دہشت گرد سمجھ کر رینجر کے حوالے نہ کر دے کہ یہ کوئی بم بنانے کی چیز ہے -
ویسے یہ ایک پری زرویٹو ہے کھانے پینے کی اشیاء کو تا دیر محفوظ رکھتا ہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 10-06-11 at 10:41 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:43 PM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ آپی جی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-11-11)
پرانا 11-06-11, 07:48 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خشک میوہ جات اور مصالحے بیچنے والے دوکاندار کو ٹماٹروں کی مقدار بتا دیں تو وہ خود ھی'' پریزرور'' کی صحیح مقدار دے دیتا ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), سیپ (04-11-11)
جواب

Tags
ہونے, کرکے, پوٹاشیم, ڈالیں, ورحمتہ, لیں, لیۓ, چھلنی, چند, ملا, منٹ, مدد, مرچ, مصالحہ, اللہ, الرحمٰن, اچھی, اتار, اسے, بیج, تھوڑا, حاصل, شامل, طرح, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
انگلش ٹو اردو ڈکشنری چاہئے ابوسعدقاسمی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 26-11-09 08:34 PM
ٹو ڈے ۔ ۔ ۔عجیب لطیفہ :- حیدر Rehan قہقہے ہی قہقے 6 23-04-09 04:28 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger