|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پزا روٹی-1 Pizza Crust
اشیاء : 500 گرام میدہ 30 گرام خمیر (yeast ) یا ½ کیوب 250 ملی لیٹر نیم گرم پانی 12 گرام نمک ترکیب : خمیر کو تھوڑے سے نیم گرم پانی میں ملائیں اور دو چمچ میدہ اس میں ملا کر گوندھ لیں ، کپڑے سے ڈھک کر آدھ گھنٹہ کے لۓ گرم جگہ رکھ دیں ۔ باقی میدہ کے درمیان میں خمیر والا آٹا رکھ کر نیم گرم پانی تھوڑا تھوڑا ڈال کر گوندھ لیں، کم از کم پندرہ بیس منٹ گوندھ کر کپڑے سے ڈھک کر گرم جگہ پر رکھیں۔ ۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بُنیادی پزا ساس Pizza Sauce
اشیاء : کلو ٹماٹر ایک چمچی Oregano or marjoram ایک جَوا لہسن پسی کالی مرچ نمک ترکیب : ٹماٹروں کو ایک منٹ کے لۓ ابلتے پانی میں ڈالیں اور نکال کر فوراً ٹھنڈے پانی میں ڈالیں پھر انہیں چھیل لیں اور بلینڈ کر لیں۔ ان کو ہلکی آنچ پر رکھیں ، ان میں لہسن ، کالی مرچ اور Oregano ڈالیں ۔ اسے اتنی دیر ( پندرہ سے پچاس منٹ ) پکائیں کہ گاڑھی ہو جاۓ ، اس کو آپ فریج میں ایک ہفتہ رکھ سکتے ہیں اور فریزر میں چار ماہ رکھی جا سکتی ہے۔ آپ چاہیں تو اس میں ایک پیاز کاٹ کر دو چمچ تیل میں اتنی دیر بھونیں کہ وہ اپنا رنگ بدل دے ، اسے لہسن کے ساتھ بنیادی ٹماٹر کی ساس میں ڈالیں۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پزا کی کچھ ٹپس
؎پزا بناتے ہوۓ یاد رہے میدہ تازہ ہونا چاہیۓ، پنیر (mozzarella) کو کدوکش کرنے کی بجاۓ ہاتھ سے ٹکڑے ٹکڑے کریں۔ کچھ کا کہنا ہے صرف سمندری نمک استعمال کرنا چاہیۓ۔ ؎پزے پر کیا لگایا جاۓ یا رکھا جاۓ تو وہ آپ کی مرضی ہے آپ جو چاہے استعمال کر سکتے ہیں میرے خیال میں تو اگر آپ کے پاس فریج میں کوئی بچا ہوا سالن وغیرہ پڑا ہے تو اس کے استعمال کا یہ اچھا موقع ہے، ساس کے بغیر بھی گزارہ ہو جاۓ گا البتہ پنیر اس کا ضروری جزو ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاباشے بھائی آپ کو تو pizza بھی بنانا آتا ھے good yaar
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (01-06-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, great, موقع, بھائی, جواب, دوست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیپ پین پیٹسا Deep Pan Pizza | ناصحی | باورچی خانہ | 5 | 07-07-11 09:07 PM |
| صرف تیس ھزار مسلمان فوجی | sahj | خبریں | 0 | 02-10-10 09:29 AM |
| یہ ہیں ہمارے نئے چمپین : SpongeBob's Pizza Toss | منتظمین | ہماری گیمز کے چیمپین | 6 | 24-11-08 04:09 PM |
| یہ ہیں ہمارے نئے چمپین : SpongeBob's Pizza Toss | منتظمین | ہماری گیمز کے چیمپین | 0 | 23-11-08 06:46 PM |
| یہ ہیں ہمارے نئے چمپین : SpongeBob's Pizza Toss | منتظمین | ہماری گیمز کے چیمپین | 1 | 17-10-08 02:29 PM |