واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




پیٹھے کی مٹھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 04:33 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow پیٹھے کی مٹھائی

پیٹھے کی مٹھائی

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

پیٹھے کی مٹھائی
اشیاء:
پیٹھا ایک کلو
چینی ڈیڑھ کلو
عرق گلاب کا کیوڑہ 3 چائے کے چمچے
گلاب کی پتیاں تھوڑی سی

ترکیب:
پیٹھا چھیل کر صاف کرلیں۔ اس کے بیج نکال دیں اور ایک برابر کے چوکور یا لمبے ٹکڑے کاٹ لیں۔ پھر پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ ایک الگ برتن میں چینی اور پانی کی چاشنی بنالیں۔ جب پیٹھے کے ٹکڑے نیم گل جائیں تو چاشنی میں ڈال کر پکائیں۔ جب چاشنی گاڑھی ہوکر ٹکڑوں میں جمنے لگے تو اتار لیں اور اس میں عرق گلاب یا کیوڑہ ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب یہ ٹکڑے علیحدہ ایک تھال میں پھیلا دیں۔ خشک ہونے پر نوش فرمائیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-11-11), محمد یاسرعلی (05-11-11), عروج (06-11-11)
پرانا 05-11-11, 05:38 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو بڑا آسان سا طریقہ ہے
ویسے آپ کل آپ نے بتایا نہ ہوتا تو میں پوچھتا کہ پیٹھا کس بلا کا نام ہے

بہرحال میں ٹرائی کروں گا اگر اجازت ملی تو
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 06:31 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جملہ حقوق برائے ممبرانِ پاک نیٹ ہیں اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجازت ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 11:16 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ثوبیہ آپی
گلاب کی پتیوں کا کیا کرنا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 12:18 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اس ترکیب کی ضرورت تھی۔ شکر گزار ھُوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوکر, ہونے, گلاب, ٹکڑے, ٹھنڈا, پھیلا, پانی, پتیاں, ڈیڑھ, لگے, لمبے, نیم, چائے, الگ, اللہ, الله, اتار, برابر, بسم, جائیں, خشک, دیں, دیں۔, علیحدہ, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹھا کر کے fazain گپ شپ 18 29-04-11 12:53 PM
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:13 AM
اللہ نے حجاب اُٹھایا زارا گپ شپ 4 25-01-11 09:45 PM
اُٹھا رکھا ہے میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:34 AM
شہباز اور پنجاب کابینہ نے حلف اٹھا لیا محمدعدنان خبریں 1 08-06-08 08:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger