|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضروری اشیاء :
دودھ : 1لیٹر سادہ کیک (چورا کرلیں) : 1عدد کوکو پاؤڈر : 5کھانے کے چمچ کارن فلور : 4کھانے کے چمچ چینی : 1کپ انڈے : 4عدد چاکلیٹ چپس : 100گرام کوکنگ چاکلیٹ : 150گرام مونگ پھلی : 1 چوتھائی کپ(باریک کوٹ لیں) ناریل پاؤڈر : 2کھانے کے چمچ کشمش : 25-20عدد تیل : 1چوتھائی کپ ترکیب : تھوڑے سے دودھ میں 2کھانے کے چمچے کوکو پاؤڈر گھول کر اس میں تیل،2کھانےکے چمچے چینی اور 2انڈوں کو شامل کردیں۔ اس آمیزہ کو ایک سوس پین میں ڈال کر ابلتے ہوئے پانی میں رکھ کر گاڑھا کرکے اتار لیں۔ اب اس میں کیک کا چورا،ناریل پاؤڈر،کشمش اور چاکلیٹ چپس بھی شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کرکے آمیزے کے بال (ball) بنا لیں اور آدھے گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔ 2انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ سفید جھاگ بن جائے ایک بیکنگ ٹرے کو گریس کر لیں۔ کیک بال کو ایک ایک کرکے انڈوں میں ڈپ کرکے بیکنگ ٹرے پر رکھ لیں پہلے سے گرم اوون میں 180درجہ حرارت پر تقریباً 5منٹ کےلئے بیک کرلیں۔ دودھ میں سے 1 کپ نکال کر باقی دودھ کہ گرم کر لیں۔ 1کپ دودھ میں2کھانے کے چمچے کوکو پاؤڈر،کارن فلور گھول کر گرم دودھ میں شامل کرکے پکائیں۔ اب باقی بچی ہوئی چینی اور کوکنگ چاکلیٹ بھی شامل کر دیں،آمیزے کو ہلکا گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ ایک سرونگ ڈش میں کیک بال ترتیب سے لگا کر اوپر سے چاکلیٹ کا آمیزہ ڈال فریج میں ٹھنڈا ہونے کےلئے رکھ دیں۔ خوب ٹھنڈا ہونے پر پیش کریں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر اوون کی ریسیپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی کوئی اوون کے بغیر بھی کیک بنائے۔ میری بیٹی کو بہت شوق ھے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سسٹر آپ پھر بیکری سے ہی مستفید ہوں یا پھر اسٹون اوون ٹرائی کریں یا پریشر ککر
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ککر, کیک, کوئی, ٹرائی, ھے۔, پریشر, یا, مستفید, بھئی, بیکری, بیٹی, سسٹر, شوق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی ویلیو | محمدخلیل | SEO and Marketing | 2 | 22-02-11 10:22 AM |
| پاک نیٹ گرلزکیلئے ڈیکوریٹڈموبائل | زارا | گپ شپ | 7 | 29-01-11 12:44 PM |
| مخصوص فولڈر کی ڈیلیٹ شدہ فائل کی ریکوری | فرحان دانش | Ask Experts ماہرین کی رائے | 10 | 06-05-09 01:23 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |