|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اجزاء آٹا آدھا کلو نمک حسبِ ذائقہ پانی حسبِ ضرورت سفید مولی آدھا کلو انار دانہ دو کھانے کے چمچ پودینہ ایک گٹھی کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا ہری مرچ تین عدد لیموں کا رس دو عدد میدہ ایک کھانے کا چمچ گھی یا تیل حسبِ ضرورت ترکیب ایک تسلے میں آٹا اور حسبِ ذائقہ نمک ملاکر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔ اب کدوکش (grated) کی ہوئی سفید مولی کا اپنا پانی خشک کرلیں۔ پھر اناردانہ باریک پیس لیں۔ اب اناردانہ، پودینہ، کُٹی لال مرچ، بھنا اور پسا ہوا زیرہ، حسبِ ذائقہ نمک، باریک کٹی ہری مرچ اور لیموں کا رس کدوکش کی ہوئی سفید مولی میں مکس کر لیں۔ پیڑا بنائیں۔ اسے روٹی کی طرح بیل کر تیار کی ہوئی مولی کا آمیزہ رکھیں اور کناروں پر تھوڑے پانی میں گھلا ہوا میدہ لگا دیں۔ اب دوسری روٹی بیل کر اس پر رکھیں اور کنارے دَبا کر بند کر دیں۔ اس کے بعد توا گرم کرکے تیار کیا ہوا پراٹھا دونوں طرف سے سینک لیں۔ ساتھ ہی لکڑی کے چمچ سے حسبِ ضرورت گھی یا تیل لگائیں۔ گولڈن براؤن ہونے پر پراٹھا اُتار کر اِملی کی چٹنی اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,039
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
لگ تو مزے کے رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ہے ۔
آدھا کلو مولی پتوں کے بغیر لینی ہے یا پتوں کے ساتھ ۔ اتنی ریسیپی سے کتنے پراٹھے بن جائیں گے ؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پارسل پلیز ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
واہ۔۔۔۔ یہ تو بڑی آؤٹ کلاس چیز لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی تصویر میں مولی کے پرا ٹھے نہیں۔بیسنی روٹی ہے، یہ سراسر دھوکہ ہے
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (28-03-12) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں کوئی ٹھکانہ نہیں، تمام ٹھکانے افغانستان میں ہیں۔ ۔ ۔ سراج الدین حقانی | محمد یاسرعلی | خبریں | 1 | 18-09-11 04:33 PM |
| دنیا کی بساط لپٹنے کو ہے | sahj | تاریخ و عبر | 3 | 06-03-11 11:39 PM |
| زلزلے کے جھٹکے | مسافر | خبریں | 4 | 19-01-11 04:55 AM |
| ٹھنڈے اور کھٹے مشروبات سے پرہیز اور پھلوں کا استعمال مفید ہے | عبدالقدوس | شعبہ طب | 3 | 12-11-10 03:32 PM |
| جٹ پٹے پراٹھے | ماموں نعمان کا | باورچی خانہ | 0 | 15-08-08 02:55 PM |