|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء مرغی ؛آدھا کلو (بغیر ہڈی کے) پیاز ؛ تین عدد (باریک سلائس کٹے ہوئے) شملہ مرچ؛ایک عدد (درمیانے سائز کی) ادرک ؛ ایک سے ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا لہسن ؛دس عدد تازہ ہرا دھنیہ؛ تھوڑا سے(چوپ کیا ہوا) لال پسی مرچ ؛ ڈیڑھ چمچہ چائے کا سرکہ؛دو کھانے کے چمچے زیرہ؛ ڈیڑھ چائے کا چمچہ ثابت مرچ؛تین عدد ٹماٹو پیوری؛آدھا کپ ٹماٹو کیچپ؛دو چائے کے چمچے نمک؛حسب ذائقہ تیل؛حسب ضرورت ترکیب؛ مرغی کو دھو کر اسکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔شملہ مرچ کے بھی چوکور چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ادرک کا آدھا حصے کو باریک کاٹ لیں اور بقیہ ادرک لہسن کے ساتھ پیس لیں۔مرغی کے ٹکڑوں میں سرکہ،آدھی لال پسی مرچ،آدھا لہسن ادرک پیسٹ اور نمک ملا کر فریج میں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔ ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ ڈالیں۔پھر ثابت مرچ ڈال کر کچھ سیکنڈز کے لیے فرائی کریں۔اب اسمیں پیاز ڈال کر تھوڑا سا فرائی کریں۔لہسن ، ادرک پیسٹ ڈال کر ٢ سے ٣ منت تک پکنے دیں۔اب مرغی ڈال دیں اور ٣ سے ٤ منٹ تک پکنے دیں جب تک کے اسکا پانی خشک نہ ہو جائے۔اس دوران چمچہ چلاتے رہیں۔اب اسمیں ٹماٹو پیوری،ٹماٹو کیچپ ،ہرا دھنیہ ،شملہ مرچ اور بقیہ مصالحے بھی ڈال دیں۔تھوڑی دیر آنچ پر رکھ کر اتار لیں اور چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔ آپ اسمیں اپنی پسند سے مزید سبزیاں بھی ڈال سکتے ہیں جیسے ہری پیاز،پھول گوبھی وغیرہ۔گریوی بھی اپنی پسند سے رکھ سکتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (24-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اعلیٰ جی ، زبردست ڈش ہے یہ ، شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہرا, کھانے, ٹکڑے, پین, پیش, پانی, پسند, چکن, چھوٹے, چلاتے, چاولوں, چائے, ملا, مزید, اپنی, اللہ, السلام, تین, جیسے, حصے, دیر, رکھ, سائز, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دہشت گردی اور دین گُریزی | نورالدین | پاکستان میں دہشت گردی | 21 | 13-11-10 09:54 PM |
| ایزی لوڈ | چیتا چالباز | مزاحیہ ادب | 8 | 25-08-09 02:07 AM |
| انگریزی کا سب سے لمبا لفظ | طارق راحیل | خبریں | 10 | 09-05-09 05:00 PM |
| انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ | Real_Light | تعلیمی نوٹس | 12 | 06-07-08 12:19 AM |