|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اجزاء چکن ایک کلو حلیم کے گیہوں آدھا کلو نمک حسب ذائقہ ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ پیاز دو عدد درمیانی ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد کالی مرچیں ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل آدھی پیالی ترکیب گیہوں دھو کر دو سے تین گھنٹوں کے لیئے ایک سے ڈیڑھلیٹر گرم پانی میں بھگو دیں ۔پھر انہیں ابال کر اچھی طرح گلائیں دیگچی میں درمیانی آنچ پر کوکنگ آئل کو تین سے چار منٹ گرم کر کے پیاز کو سنہرا فرائی کرلیں ۔ ادرک،لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ ہلکا سا فرائی کریں اور چکن ،ہری مرچیں ،کالی مرچ ،اور سفید زیرہ شامل کر دیں اچھی طرح ملا کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر چکن کا اپنا پانی خشک ہونے تک پکائیں ۔ چکن میں گیہوں ملا کر نمک شامل کر لیں ۔پندرہ سے بیس منٹ کے لیئے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور اور چولہے سے اتا لیں ۔ پریزنٹیشن ادرک اور ہری مرچیں چھڑک کر گرم گرم پیش کریں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی یہ توبڑی آسان ہے ۔
ایک بارکسی نے بیف اوردیسی دلیہ سےہریسہ بنابےکی ترکیب دی تھی شرط یہ تھی کہ 2 گھنٹے مسلسل گھوٹناہے۔بلامبالغہ میں نےگوشت اوردلیہ گلاکر”بھگونہ دونوں ہاتھوں سےمسلسل دوگھنتےپکڑے رکھا پہلے ایک بھائی نے ماشااللہ مسلسل گھڑی کےمطابق سواگھنٹہ ڈنڈےسےگھوٹاپھرپون گھنٹہ دوسرےبھائی نے۔اسکےبعددوبارہ نہیں بنایا۔ سیپ آپ کی ترکیب توپاکستان جاتےہی پہلی فرصت میں آزمانی ہے |
|
|
|
| سام کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (11-06-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ضرور آزمائیے گا ۔ ابھی آپ کہاں ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی ضروری کام کےسلسلےمیں آئرلینڈمیں ہوں 2 پونے2ماہ کے لیے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، شکریہ عزیزم ، اچھی اچھی ترکیب بتانے کے لئے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, کھانے, گھنٹوں, گرم, پیش, پانی, لہسن, لیئے, چکن, چار, ملا, منٹ, آٹھ, آدھی, آدھا, اللہ, الرحمٰن, انہیں, اچھی, اتا, تین, خشک, دیں, شامل, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ | زارا | خبریں | 1 | 04-02-11 08:19 PM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 03:31 PM |