واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




ڈبل کا میٹھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 11:13 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile ڈبل کا میٹھا

ڈبل کا میٹھا


ڈبل روٹی:ایک درمیانے سائز کی۔(اگر بیکری سے بغیر پیسز کی ہوئی مل جائے تو اچھا ہے)
شکر:دو کلو
دودھ:دو کلو
کھویا :آدھا کلو
بادام:ایک چھٹانک
پستہ:ایک چھٹانک
کشمش:ایک چھٹانک
زعفران:ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
چھوٹی الائچی:10 عدد (پسی ہوئی)
روح کیوڑہ:خوشبو کے لیے

ترکیب:
ڈبل روٹی اگر بغیر پیسز کی ہوئی لی ہے بیکری سے تو اسکے ذرا موٹے پیسز کر لیں اور اگر ممکن نہ ہو تو جیسے بھی پیسز ہیں انہیں پہلے دھوپ میں سکھالیں۔ایک پین میں‌گھی گرم کر کے اسمیں ڈبل روٹی کوگولڈن براؤن کرلیں۔پھر جس باؤل میں‌سرو کرنا ہو اسمیں ہی یہ پیسز لگا دیں۔اب ایک الگ پین میں شکر کی چاش بنا لیں۔تمام میوہ کو تل لیں۔دودھ کو زعفران ڈال کر گرم کرلیں۔اب ڈبل روٹی کے پیسز پر تلا ہوا میوہ اور کھویہ ڈالیں اور اسکے اوپر چاش اور آخر میں گرم دودھ۔آخر میں‌کیوڑہ ڈال دیں۔لذیذ ڈبل کا میٹھا تیار ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (27-09-08)
پرانا 26-09-08, 11:46 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

اس پورے نسخے میں خرچہ کتنا ھو گا،
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

خرچہ نسخہ بنانے سے ہوتا ہے ،

میں تو اپنے ہاتھ سے ایسا خرچہ نہیں کر سکتا ، ہاہاہاہاہاہاہاہا
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 27-09-08, 04:55 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

400 تک ہو ہی جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 11:24 AM   #5
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

چل رہن دے ، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 28-09-08, 02:58 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
400 تک ہو ہی جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
کتنے لوگ کھائیں گے 400 میں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (29-09-08)
پرانا 28-09-08, 04:09 PM   #7
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

میں اور آپ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 28-09-08, 05:25 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
میں اور آپ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
بس ھم تم
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 04:00 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
بس ھم تم
میں‌بھی پہنچ گیا ہوِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (29-09-08), اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 04:04 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
میں‌بھی پہنچ گیا ہوِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِں
200 روپے زین بھائی کے بھی ملا لو بٹن دباکے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 05:54 AM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

یہ پھر کونسی بات ہوئی۔ چلے پہلے کھاتے ہیں اگر مزہ آیا تو پھر پیسے بھی دیدیں‌گے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 06:41 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

ورنہ مفت ایسی کہانی عید کے بعد شروع ہوگی۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 01:21 PM   #13
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
200 روپے زین بھائی کے بھی ملا لو بٹن دباکے
جی زین بھائی ، اپنی پاکٹ لوز کریں‌ جلدی سے ،

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ پھر کونسی بات ہوئی۔ چلے پہلے کھاتے ہیں اگر مزہ آیا تو پھر پیسے بھی دیدیں‌گے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ چیٹنگ نہیں چلے گی، مزہ آ ئے نہ آئے پیسے تودینے پڑیں گے ایڈوانس میں
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
J.S (29-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (30-09-08)
پرانا 29-09-08, 03:54 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,930
شکریہ: 9,950
7,878 مراسلہ میں 16,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
یہ چیٹنگ نہیں چلے گی، مزہ آ ئے نہ آئے پیسے تودینے پڑیں گے ایڈوانس میں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (30-09-08)
پرانا 30-09-08, 12:20 AM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈبل کا میٹھا

اقتباس:
یہ چیٹنگ نہیں چلے گی، مزہ آ ئے نہ آئے پیسے تودینے پڑیں گے ایڈوانس میں
ہم غریبوں کو کیوں‌تنگ کررہے ہوں؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-09-08), جان جی (30-09-08)
جواب

Tags
پاک, لوگ, مفت, ممکن, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, سوری, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اور کرنل بیٹھا ہی رہا! کنعان اپکے کالم 2 28-02-11 06:26 AM
منہ میٹھا کریں سیپ گپ شپ 4 27-02-11 06:32 PM
سہج پکے سو میٹھا ہو زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 16-02-11 09:36 AM
ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ہے گلشن کی حالت کیا ہوگی فرحان دانش گپ شپ 0 31-08-10 01:11 PM
آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے Haya 786 سعدیہ سحر 10 27-11-09 11:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger