|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اجزاء: دودھ ۔۔۔۔ 2 لیٹر شکر ۔۔۔۔ حسب ذائقہ کدو(لوکی)۔۔۔۔۔۔۔ درمیانی سائزکا ( کدوکش کر لیں ) ساگودانہ ۔۔۔۔۔ تھوڑا سا دھو کر تھوڑی دیر کے لئے بھگو دیں بادام ، کاجو ۔۔۔۔۔۔ چھیل کر پیسٹ بنالیں کھویا ۔۔۔۔۔ 3 بڑے چمچے سبز رنگ ۔۔۔۔۔۔ تھوڑا سا انناس (canned pineapple) کے ٹکڑے ونیلا ایسنس ۔۔۔۔ 2 چائے کے چمچے زعفران ۔۔۔۔۔۔ چند پتیاں سجاوٹ کے لئے بادام ۔۔۔۔۔ باریک کاٹ لیں ترکیب : دودھ کو 15 منٹ تک پکنے کے لئے رکھ دیں جب دودھ اچھی طرح پک جائے ، تب کدو کش کیا ہوا کدو ڈال کر مزید پانچ منٹ پکنے دیں اب اس میں ساگودانہ ، بادام/کاجو پیسٹ اور رنگ ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ ساگودانہ اچھی طرح گل جائے پھر اس میں کھویا ڈال کر مزید 5 منٹ تک پکنے دیں (پکتےوقت اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ نیچے برتن میں داغ لگنے نہ پائے) پھر ایسنس ڈال کرچولہا بند کریں ۔ اور ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں جب کھیر ٹھنڈی ہوجائے ، انناس کے ٹکڑے مکس کردیں پھر کسی خوبصورت برتن میں نکال کر زعفران کی پتیوں اور باریک کٹے بادام سے سجائیں ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (03-11-11), یاسر عمران مرزا (14-05-11), نیلم خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), عروج (06-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری بیگم بھی ایک دفعہ یہ بنانے لگی تھی اور مجھے آرڈر ہوا ہیلپ کرانے کا ۔
ہلیپ کرتے کرتے کھویا اور بادام پار ہوگئے۔ فیر نی کدی آرڈر ملیا۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-05-11), نیلم خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), سیفی خان (14-05-11), سیپ (04-11-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی ترکیب ہے، بہت مزے کی بنتی ہے اس کی کھیر، میں ایک بار بنا چکی ہوں !
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اس سے کیا ہوتا ہم لوگ کھانے کو جیسے پکاتے ہیں اس کے بعد کون سی غذائیت رہ جاتی ہے اس میں
ویسے ہماری طرف تو لوگ کافی عرصہ رکھی رکھتے ہیں جو اپنے گھر میں لگاتے ہیں ہم کو بھی جس نے دیا تھا اس نے اپنے گھر میں بہت سارے رکھے ہوئے کہتے ہیں کہ خراب نہیں ہوتا بہرحال صبح میں اس کا بھی آپریشن کرتا ہوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (04-11-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کس چیز کو کدو سمجھ رہے ہیں؟ یہ ایک سبزی ہوتی ہے جو فرج میں رکھنے پر بھی 2 ہفتے بعد خراب ہوجاتی ہے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ہوتا ہے کدو جس کو لوکی کہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (04-11-11) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوکے
مگر یہ جو ریسیپی ہے یہ اس کدو کی ہے جس کی میں نے تصویر لگائی ہے آپ نے جو بصویر لگائی ہے ہم اس کو پیٹھا کدو کہتے ہیں اس کی میٹھائی بنتی ہے یہاں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, کھیر, ٹھنڈا, پانچ, پائے, لگنے, لیں, چند, چائے, منٹ, مزید, اللہ, الرحمٰن, اچھی, بڑے, تب, جائے, خیال, خوبصورت, دیر, داغ, رکھ, رنگ, سجاوٹ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 30 | 08-03-12 10:46 AM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 08:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |