واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ

کدو کیسے پکائیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-04-10, 09:53 PM   #1
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کدو کیسے پکائیں؟

کدو کیسے پکائیں؟

السلام علیکم، ذائقے دار کدو پکانے کا کیا طریقہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), ھارون اعظم (23-04-10), اویسی (28-04-10), ام غزل (25-05-10), حیدر (22-04-10), سحر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 10:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں حیران و پریشان ہو کر یہ ٹاپک دیکھنے آیا تھا کہ اب عبد اللہ بھائی نے کدو پکانے کی تراکیب بھی پیش کرنا شروع کر دی ہیں۔آپکا سوال دیکھ کر دل کو تشفی ہوئی۔ (عبداللہ بھائی اور کدو ۔ ہاہاہاہاہا)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), اویسی (28-04-10), عبداللہ آدم (25-04-10), عبداللہ حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 10:35 PM   #3
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں حیران و پریشان ہو کر یہ ٹاپک دیکھنے آیا تھا کہ اب عبد اللہ بھائی نے کدو پکانے کی تراکیب بھی پیش کرنا شروع کر دی ہیں۔آپکا سوال دیکھ کر دل کو تشفی ہوئی۔ (عبداللہ بھائی اور کدو ۔ ہاہاہاہاہا)
بدر بھائی! دیار غیر میں کبھی کبھی ایسی صورتحال بھی پیش آ جاتی ہے۔ بس دعا کریں کہ آپ کی بھابھی جلد از جلد پاکستان سے آ جائیں۔ ویسے "اب عبداللہ بھائی نے کدو پکانے کی تراکیب بھی پیش کرنا شروع کر دی ہیں"۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), اویسی (28-04-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 10:45 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی
کدو کو گوشت کے ساتھ سالن کی طرح پکائیں بہت مزے کی بنتا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), اویسی (28-04-10), حیدر (22-04-10), خرم شہزاد خرم (25-04-10), عبداللہ آدم (25-04-10), عبداللہ حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 10:45 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی
کدو کو گوشت کے ساتھ سالن کی طرح پکائیں بہت مزے کا بنتا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), اویسی (28-04-10), عبداللہ حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 10:59 PM   #6
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سحر بہن! میں نے دو تین دفعہ پکایا ہے لیکن جو ذائقہ امی جی یا بیگم کے بنائے ہوئے سالن میں ہوتا ہے وہ نہیں بن رہا۔ شاید کچھ مس ہو رہا ہے مجھ سے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), مسٹر شیف (22-04-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 22-04-10, 11:11 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
میں سمجھ گیا آپ سے کچھ مس نہیں ھو رہا بلکہ آپ مِس کو مِس کر رھے ھیں
ماں یا بیوی کے ہاتھوں کے ذائقے بنانا تو بڑے سے بڑا شیف بھی نہیں بتا سکتا
مشورہ ھے کہ جب تک محترمہ بھابھی صاحبہ نہیں آ جاتی آپ کچھ اور کھا لیں
شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-10), اویسی (28-04-10), ام غزل (25-05-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (25-04-10), عبداللہ حیدر (23-04-10)
پرانا 22-04-10, 11:16 PM   #8
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے رے بے وطنی
بلکہ ہائے رے بے بیگمی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (08-05-10), مسٹر شیف (22-04-10), اویسی (28-04-10), ام غزل (25-05-10), حسنین ایوب (26-04-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (25-04-10), عبداللہ حیدر (22-04-10)
پرانا 23-04-10, 12:28 AM   #9
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارے رے کدو ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), مسٹر شیف (23-04-10), اویسی (28-04-10)
پرانا 23-04-10, 01:52 AM   #10
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
ماں یا بیوی کے ہاتھوں کے ذائقے بنانا تو بڑے سے بڑا شیف بھی نہیں بتا سکتا
مشورہ ھے کہ جب تک محترمہ بھابھی صاحبہ نہیں آ جاتی آپ کچھ اور کھا لیں
شکریہ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
بھائی، آپ جیسے ماہر فن نے ہاتھ اٹھا دیے ہیں تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں۔ اب تو جیسا تیسا بھی بنتا ہے کھانا پڑے گا۔ آج شام ریاض میں‌سخت طوفان آیا ہے، انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔ ابھی بات ہوئی ہے، طریقہ پوچھ لیا ہے،دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
آپ یا سحر بہن کدو گوشت پکانے کا طریقہ بتا دیں تو سند رہے گی اور بوقت ضرورت مجھ جیسوں کے کام آئے گی ان شاء اللہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), گلاب خان (08-05-10), مسٹر شیف (23-04-10), اویسی (28-04-10), ام غزل (25-05-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 23-04-10, 02:07 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
ہارے رے کدو ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کیوں رے بھتیجے ، کدو کے ساتھ خود لڑھکنے لگے کہ """ ہائے رے کدو """ کی بجائے """ ہارے رے کدو """ ہو گیا
منے میاں ، کہو تو بہو تک خبر پہنچوا دوں کہ صاحبزادے کدو ہو گئے ہیں
رہا معاملہ ایسے کدو کو پکانے کا تو تمہاری چاچی بہو کو بہت اچھی ترکیب بتا دے گی ، میں بھی تو
ابھی تو کدو زدہ ہو کر بیگم کی راہ تک رہے ہو جب بیگم آ جائے گی اور روزانہ بازار کے چکر لگوائے گی تو پھر پوچھو گے کہ کدو کو کیسے بھگائیں
پھر سر دُھن دُھن کر سنو گے کہ
کدی تے پیکے جا نی بیگم
آوے سُکھ دا سا نی بیگم
کدو کھا کھا کے اک گے آں
تمہاری چاچی اس وقت مہمانوں کے ساتھ مشغول ہے اس لیے کہتا ہوں کہ اپنے ارد گرد نظر ڈالو اور کدو بننے سے بچے رہے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), کنعان (24-04-10), منتظمین (23-04-10), ام غزل (25-05-10), حسنین ایوب (26-04-10), راجہ اکرام (25-04-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (25-04-10), عبداللہ حیدر (23-04-10)
پرانا 23-04-10, 02:27 AM   #12
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کیوں رے بھتیجے ، کدو کے ساتھ خود لڑھکنے لگے کہ """ ہائے رے کدو """ کی بجائے """ ہارے رے کدو """ ہو گیا
منے میاں ، کہو تو بہو تک خبر پہنچوا دوں کہ صاحبزادے کدو ہو گئے ہیں
رہا معاملہ ایسے کدو کو پکانے کا تو تمہاری چاچی بہو کو بہت اچھی ترکیب بتا دے گی ، میں بھی تو
ابھی تو کدو زدہ ہو کر بیگم کی راہ تک رہے ہو جب بیگم آ جائے گی اور روزانہ بازار کے چکر لگوائے گی تو پھر پوچھو گے کہ کدو کو کیسے بھگائیں
پھر سر دُھن دُھن کر سنو گے کہ
کدی تے پیکے جا نی بیگم
آوے سُکھ دا سا نی بیگم
کدو کھا کھا کے اک گے آں
تمہاری چاچی اس وقت مہمانوں کے ساتھ مشغول ہے اس لیے کہتا ہوں کہ اپنے ارد گرد نظر ڈالو اور کدو بننے سے بچے رہے ، والسلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، ابھی تو اس کہانی کی گہرائی میں ڈوبا ہوں جو کدو پکانے کا طریقہ پوچھتے ہوئے سامنے آئی ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک فلسفی کشتی میں سوار ہوا تو ملاح سے پوچھا "میاں کچھ پڑھے لکھے بھی ہو یا بس کشتی ہی چلاتے ہو"۔ اس نے جواب دیا "جی، بس کشتی ہی چلاتا ہوں"۔ کہا "تم نے آدھی زندگی ضائع کر دی"۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ کشتی بھنور میں پھنس گئی، ملاح نے پوچھا "حضور! تیرنا جانتے ہیں"؟ کہا "نہیں"۔ اس نے یہ کہتے ہوئے پانی میں چھلانگ لگا دی "تب آپ نے پوری زندگی ضائع کر دی"۔
Moral of the story: کتب بینی کدو کا متبادل نہیں ہوتی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), ھارون اعظم (23-04-10), منتظمین (23-04-10), اویسی (28-04-10), ام غزل (25-05-10), حسنین ایوب (26-04-10), راجہ اکرام (25-04-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (25-04-10)
پرانا 23-04-10, 02:29 AM   #13
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
تمہاری چاچی اس وقت مہمانوں کے ساتھ مشغول ہے اس لیے کہتا ہوں کہ اپنے ارد گرد نظر ڈالو اور کدو بننے سے بچے رہے ، والسلام علیکم۔
یعنی اب دوسری دفعہ بھی ہم سے بالا بالا ہی مہمان بلائے جا رہے ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-04-10), راجہ اکرام (25-04-10)
پرانا 23-04-10, 03:01 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، ابھی تو اس کہانی کی گہرائی میں ڈوبا ہوں جو کدو پکانے کا طریقہ پوچھتے ہوئے سامنے آئی ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک فلسفی کشتی میں سوار ہوا تو ملاح سے پوچھا "میاں کچھ پڑھے لکھے بھی ہو یا بس کشتی ہی چلاتے ہو"۔ اس نے جواب دیا "جی، بس کشتی ہی چلاتا ہوں"۔ کہا "تم نے آدھی زندگی ضائع کر دی"۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ کشتی بھنور میں پھنس گئی، ملاح نے پوچھا "حضور! تیرنا جانتے ہیں"؟ کہا "نہیں"۔ اس نے یہ کہتے ہوئے پانی میں چھلانگ لگا دی "تب آپ نے پوری زندگی ضائع کر دی"۔
Moral of the story: کتب بینی کدو کا متبادل نہیں ہوتی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
پیارے بھتیجے ،
کدوی ماحول میں کہانیاں پڑو گے تو ایسا ہی نتیجہ نکالو گے ،
لگتا ہے اِس دفعہ پردیس کی طرف رخصت ہوتے بہو نے پوچھا تھا """ حضور کدو پکانا جانتے ہیں ؟ """
حضور نے کہا ہوگا """ جی نہیں سرکار """
بہو نے کہا ہو گا """ تب آپ بیگم برداری میں ناکام ہوں گے """
پس حضور بھتیجا شریف صاحب اُس وقت سے کدو کے غم میں اس قدر گُھل رہے کہ اب چہار سُو کدو ہی سُوجھتے ہیں ،
بھتیجے ، بیوی سے دُوری اور اس کی کمی یقیناً ایک تکلیف دہ امر ہے لیکن اس قدر بھی نہیں کوئی کدو ہی ہو جائے ،
بھتیجے کی حالت زار تو یہ خطرہ ہو رہا ہے کہ، اللہ نہ کرے کہیں عبداللہ حیدر یہ کہتا سنائی دے کہ :::
کدو ہی کدو کر بھیا
کدو کی خاطر جی اور مر بھیا
بھتیجے بہو کو یاد کر کر کے دُعا کرو کہ :::
اک تیرا فِراق اور اِک غمء کدو
اللہ کرے اول رہے تا دمءکدو
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), راجہ اکرام (25-04-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (25-04-10), عبداللہ حیدر (23-04-10)
پرانا 23-04-10, 03:11 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
یعنی اب دوسری دفعہ بھی ہم سے بالا بالا ہی مہمان بلائے جا رہے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
پیارے بھتیجے ، اگر کدو ایسا سرخ ہو جائے تو ایک نئی ڈش تیار ہو سکتی ہے لوگ بینگن کا بُھرتہ بناتے آپ کدو کا بُھرتہ بنا کر تاریخ ء کدو میں ایک نیا باب وا کیجیے
اور منے میاں ہم نے آپ سے بالا بالا مہمان نہیں بلائے بلکہ یہ مہمان خود آئے ہیں ، و للہ الحمد ،
اللہ کرے بہو آپ کے پاس آجائے اِن شاء اللہ آپ کو بلائیں گے اور اُبال اُبال کر کدو کھلوائیں گے و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), راجہ اکرام (25-04-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (25-04-10)
جواب

Tags
happy, ہوتا, کیسے, کدو, ٹاپک, پکانے, پیش, پاکستان, پریشان, آیا, اللہ, السلام, بھائی, بنتا, تراکیب, حیران, دیکھنے, دل, دعا, ذائقے, سوال, شروع, طریقہ, علیکم،, عبداللہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 07:33 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger