واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




کلیجی ویجی ٹیبل سیخ کباب (بڑی عید کے پکوان(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 08:37 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb کلیجی ویجی ٹیبل سیخ کباب (بڑی عید کے پکوان(

کلیجی ویجی ٹیبل سیخ کباب (بڑی عید کے پکوان(

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



اجزاء:
کلیجی کلو(صفا کر کے دھو لیں)
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
دہی کپ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
پانی دو کپ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت
لیموں حسب ضرورت
بے بی اونین حسب ضرورت(چھوٹی والی پیاز)
چیری ٹماٹو حسب ضرورت
ترکیب:
ایک پتیلی میں کلیجی ڈال کر اس میں لال مر چ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، ادرک پیسٹ، دہی، زیرہ پاؤڈر ، پانی ، لیموں کا رس اور نمک شامل کر کے ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پانی خشک ہونے تک پکائیں اس کے بعد چمچہ چلاتے ہوئے بھون لیں۔ سیخوں پر بھنی ہوئی کلیجی، بے بی اونین، چیری ٹماٹو اور لیموں کو ترتیب سے پرولیں اور تیل لگاتے ہوئے باربی کیو کر لیں۔ مزیدار کلیجی ویجی ٹیبل سیخ کباب تیار ہیں، گرم گرم سرو کر یں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), بنت حوا (06-11-11), عروج (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:12 PM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میرے منہ میں پانی آرہا ، اتنے مزے مزے کی ترکیب بتا رہی ہیں آپ ، کیا بات ہے ، شکریہ عزیزم
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 12:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عزیزی۔ مختلف ترکیب ھے۔ ان شاء اللہ گوشت کی طرح اسے بھی ٹرائی کرتی ھوں۔ کیونکہ باربی کے گوشت کو مَیں مصالحہ اور سرکہ ڈال کر گلا لیتی ھوں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہونے, کھانے, کیو, کلیجی, کباب, گرم, ٹیبل, پیاز, پیسٹ, والی, لگاتے, لیں, چلاتے, چائے, اللہ, الرحمٰن, بی, تیار, ترتیب, خشک, رس, سیخ, شامل, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیدنا حضرت عمر فاروق اعظم رض کی عید محمدخلیل عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 4 30-08-11 08:38 PM
سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں زارا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 25-01-11 12:16 AM
چکن ود ویجی ٹیبل سائرہ علی باورچی خانہ 7 24-01-11 04:50 PM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
سیاسی پارٹیاں الیکشن پر بے یقینی کا شکار، انتخابی مہم تیز نہ ہو سکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger