واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




کلیجی کڑاہی (بڑی عید کے پکوان)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 08:48 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb کلیجی کڑاہی (بڑی عید کے پکوان)

کلیجی کڑاہی (بڑی عید کے پکوان)

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

:
مٹن کلیجی آدھا کلو،
پیاز ایک عدد
درمیانی چاپ کی ہوئی ہری مرچ آٹھ سے دس عدد
ٹماٹر ایک پا ئو باریک کٹے ہوئے
ہرادھنیا گٹھی باریک کٹا ہوا
دہی آدھا پائو،
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
سرخ مرچ پاڈر ایک چائے کا چمچہ
ادرک، لہسن، پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ

تیل آدھی پیالی

ترکیب:.... گرم تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کر لیں، پھر اس میں کلیجی، ادرک، لہسن، ہلدی، نمک ڈال کر بھون لیں، اچھی طرح بھن جائے تو ٹماٹر، ہری مرچیں، دہی ڈال کر بھونیں، آخر میں گرم مسالا اور سوکھی میتھی ڈال کر تین سے چار منٹ ڈال کر دم پر رکھ دیں اور ادرک سے گارنش کریں۔ گرم گرم اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), محمد یاسرعلی (04-11-11), بنت حوا (04-11-11), عروج (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 08:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-11-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:54 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے کبھی اپنے لیے گوشت یا کلیجی بنانی ہوتو آسان سا طریقہ

کڑاہی میں گھی ڈالا گوشت یا کلیجی کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے اس میں ڈالے سرخ مرچ ڈالی ٹماٹر ہو تو ٹھیک ٹھوڑی سی ہلڈی ڈالی پکا لیا

ویسے میں نے امی کو میٹھی ، ادرک ، دنیا وغیرہ کا استعمال کرنے سے منا کیا ہوا ہے گرم مسالا بھی نہیں ڈالنے دیتا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:05 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یمّی یمّی ، شکریہ اچھی شئرنگ ہے،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-11-11)
جواب

Tags
کھانے, کڑاہی, کلیجی, کریں۔, گلابی, گرم, ٹماٹر, پیش, چائے, چار, منٹ, آٹھ, آدھا, اللہ, الرحمٰن, اچھی, تین, جائے, دیں, دس, رکھ, سلاد, ساتھ, طرح, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید کے اشعار Zullu230 عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 6 07-12-08 12:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger