واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




کچوریاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-08, 04:23 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile کچوریاں

کچوریاں


اجزاء
فلنگ کے لیے
قیمہ : آدھا کلو
پیاز : ایک عدد (چوپ کی ہوئی)
سیاہ مرچ پاؤڈر : آدھا کھانے کا چمچہ
نمک :حسب ذائقہ
چکن کیوب : ایک عدد
ہرا دھنیہ:دو چمچے کھانے کے (چوپ کیا ہوا)
دودھ :دو چمچے کھانے کے
انڈا:ایک عدد (پھینٹا ہوا)
تیل :کھانے کے دو چمچے

کچوریوں کے لئے
میدہ : چار پیالی
مکھن:ایک چوتھائی کپ
دودھ ایک پیالی
خمیر:چائے کے دو چمچے
نمک : چائے کا ایک چمچہ
انڈے : دو عدد

ترکیب:
ایک پیالے میں میدہ،مکھن،دودھ،خمیر،نمک اور دو عدد انڈے ڈال کر خوب اچھی طرح گوندھ لیں۔

فلینگ کے لیے:
ایک نان اسٹیک فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں اور قیمہ ڈال کر فرائی کریں۔سیاہ مرچ پاؤڈر،نمک،چکن کیوب اور ہرا دھنیہ ڈال کر چمچہ چلایئں۔پھر اسمیں دودھ ڈال دیں اور قیمہ کے گل جانے تک پکایئں۔

کچوریوں کے لیے؛
تیار کیے ہوئے آمیزے کو کافی مقدار میں لیں اور اسے ہاتھوں سے ایک لمبی لوئی بنا لیں اور پھر اسے رول کریں جیسے پرت والے پراٹھے کو کرتے ہیں۔اب یہ ایک پیڑے کی شکل میں ہو جائےگا۔اسکو پھر ہاتھوں سے بیل لمبا کریں اور پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اسطرح اسمیں بھی پرتیں بن جاینگی ۔اب قیمے کی فلینگ بھر کر کچوریاں بنا لیں اور تل لیں۔‌
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (16-09-08), جان جی (16-09-08)
پرانا 16-09-08, 09:21 AM   #2
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کچوریاں

لیکن بنائے گا کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟//
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (16-09-08)
پرانا 16-09-08, 01:25 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کچوریاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
لیکن بنائے گا کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟//
ثوبیہ پہلی بار پکا کر تجربہ حاصل کریں گی اور ہم کھا کر لطف اُٹھائیں گے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (16-09-08), جان جی (22-09-08)
پرانا 16-09-08, 02:15 PM   #4
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کچوریاں

میری favourite dish ھےلیکن بنائے گا کون
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
favourite, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger