|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابلے کچے آم کا گودا دو کپ چینی چار کپ نمک ڈیڑھ چھوٹا چمچہ بھنا پسا زیرہ ایک چھوٹاچمچہ پسا پودینہ ایک چھوٹا چمچہ پانی دو کپ ترکیب پانی اور چینی ملا کر چاشنی بنالیں ۔چاشنی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں آم کا گودا مکسر چلا کر باریک پیس لیں تیار چاشنی میں پسے ہوئے کچے آم کا مرکب ملائیں صاف اور خشک بوتلں میں بھر کر رکھیں ۔ پینے یا ملانے کے وقت ایک حصہ رس یا شربت میں تین حصے پانی ا ور چورا برف ملائیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کبھی نہیں ڈیر ابھی ٹرائی کرو ورنہ کیریوں کا سیزن چلا جائے گا |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (13-01-12) |
![]() |
| Tags |
| کچے, ٹھنڈا, پیس, پسے, ڈیڑھ, وقت, ورحمتہ, چھوٹا, چار, چاشنی, ملا, ملانے, آم, اللہ, الرحمٰن, برف, بسم, تین, تیار, حصہ, حصے, خشک, رکھیں, رس, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|