|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء۔ جھینگے ۔ آدھا کلو ( جن کو جھینگے پسند ناہوں وہ فِنگر فِش استعمال کریں۔اور فِش کے چوکور کیوب کی شکل میں ٹکڑے کاٹ لیں۔ پنیر--------- 200 گرام ٹماٹر کا پیسٹ ------------- دو کھانے کے چمچے دہی --------- چار کھانے کے چمچے سرخ مرچ پسی ہوئی ----------- ایک چائے کا چمچہ گرم مصالحہ ------------- ایک چائے کا چمچہ لہسن پسا ہوا --------- ایک چائے کا چمچہ نمک --------------- آدھا چائے کا چمچہ امچور پاؤڈر ------------ دو چائے کے چمچے دھنیا پاؤڈر ------------- آدھا چائے کا چمچ مکھن ----------- چار اونس ہری مرچ کٹی ہوئی --------- تین عدد ہرا دھنیا کٹا ہوا ----------- تھوڑا سا آئل -------------- ایک کھانے کا چمچہ ترکیب۔ پنیر کے چوکور ٹکرے کر لیں۔ایک پیالے میں ٹماٹر کا پیسٹ،سرخ مرچ،گرم مصالحہ،لہسن نمک اور امچور پاؤڈر ملا لیں۔ایک کڑاہی میں مکھن پگھلائیں اور پنیر فرائی کرلیں۔جھینگوں کو بھی اس میں فرائی کرلیں اور پھر پنیر اور جھینگے نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ لیں۔کڑاہی میں آئل ڈالیں اور مصالحے کے آمیزے کو اس میں فرائی کر لیں اب پنیر اور جھینگے بھی اس میں ڈال کر دس منٹ تک فرائی کریں ۔پھر ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر دم پر رکھ دیں۔مزیدار کڑاہی جھینگا پنیر تیار ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانے, کڑاہی, ٹکڑے, پیپر, پیسٹ, پسند, ڈالیں, چائے, چار, میں, ملا, منٹ, مرچیں, مصالحہ, آدھا, اللہ, السلام, استعمال, تھوڑا, تین, تیار, جن, دس, رکھ, شکل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |