واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




کڑاہی قیمہ (بڑی عید کے پکوان)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 03:12 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up کڑاہی قیمہ (بڑی عید کے پکوان)

کڑاہی قیمہ (بڑی عید کے پکوان)

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


اجزا۔
قیمہ آدھا کلو
ہری مرچیں 4 عدد
ٹماٹر 2 عدد
پیاز 2 عدد درمیانی
دہی 1 کپ
ہرا دھنیا
ادرک لہسن کا پیسٹ 2 چائے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
پپیتا
ہلدی 1 چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا 1 چائے کا چمچ
کوٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا کوٹا ہوا 2 چائے کے چمچ
زیرا 2 چائے کے چمچ
ترکیب۔
قیمہ میں پپیتا لگا کر 5 منٹ رکھ لیں۔
آدھا کپ تیل گرم کرکے اس میں پیاز ہلکے سنہری کرلیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر کچھ دیر بھون لیں۔ پھر پسا ہوا دھنیا، ہلدی، کوٹی لال مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر ملا لیں۔ اور دہی ڈال کر بھون لیں۔ پھر قیمہ اور ہرا دھنیا شامل کر کے ڈھک دیں۔ جب قیمہ گل جائے تو اس میں کوٹا ہوا ثابت دھنیا، زیرا، پسا گرم مصالحہ اور ہری مرچیں ڈال دیں۔کچھ دیر بھونیں۔اور کڑاھی قیمہ تیار ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), کنعان (06-11-11), مون (27-01-12), محمد یاسرعلی (08-11-11), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 08-11-11, 03:11 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، یقیناًٰ لذیذ بنے گا ، اچھی ترکیب ہے ۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
مون (27-01-12), محمد یاسرعلی (08-11-11)
جواب

Tags
ہے۔, کھانے, کوٹا, کڑاہی, کرکے, گرم, لہسن, لگا, لال, چائے, ملا, منٹ, مصالحہ, آدھا, اللہ, الرحمٰن, تیل, تیار, جائے, دیں۔, دیر, رکھ, سنہری, شامل, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید مبارک شاہ جی 90 عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 29-11-09 11:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger