واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




کھجور کے رولز۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 07:21 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کھجور کے رولز۔

کھجور کے رولز۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
اجزاء۔

کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں )
سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
کشمش ۔50 گرام
ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام
دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ
تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت

ترکیب۔
کیک،کھجور،بسکٹ کا چورا،دار چینی،کوکو پاؤڈر،اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔آخر میں کشمش ملا دیں۔اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہٹا, کھانے, کرکے, ٹکڑے, پیپر, وقت, لگ, لپیٹ, چینی, چائے, ملا, آدھا, افطاری, اللہ, السلام, اچھی, بہترین, بر, تمام, دیں, رکھ, رول, رخ, سخت, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger