|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھڑا مصالحہ پایا پلاؤ
ضروری اشیاء: بکرے کے پائے : 8عدد نمک : حسبِ ذائقہ کالی مرچ : 10عدد سونف : 1کھانے کا چمچ چاول : 1کلو لونگ : 4عدد بڑی الائچی : 2عدد ثابت سفید زیرہ : 1چائے کا چمچہ پیاز : 1کپ(سلائسز میں کٹی ہوئی) لہسن : 12جوے ٹماٹر(چوپ کیے ہوئے) : 2عدد لال مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ ہلدی پاؤڈر : 1/4چائے کا چمچہ تیل : 1/2کپ تیز پات : 2عدد ترکیب: پائے پر تھوڑا سا آٹا چھڑک کر تقر یبا ًآدھا گھنٹہ رکھیں،اچھی طرح دھو کر خوب ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ تقریباً10منٹ بعد نکالیں۔ اب ایک دیگچی میں پائے،نمک،کالی مرچ،سونف،لونگ،بڑی الائچی ز یرہ،لہسن،تیز پات ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ پائے گل جائیں اور تقر یبا ًایک لِٹر پانی بچ جائے ۔ تقریباً 3لیٹر پانی ڈال دیں۔ایک اُبال آنے پر آنچ ہلکی کر دیں۔جتنی ہلکی آنچ پر پائے پکائیے جائیں اتنے مزیدار بنتے ہیں۔ جب پائے گل جائیں تو کسی چھلنی میں ڈال دیں اور چھلنی کے نیچے کوئی برتن ضرور رکھیں۔ اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز براؤن کریں اس میں تیز پات ڈال دیں ،تھوڑا سا پانی کا چھینٹا دیں تاکہ پیاز جلنے نہ پائیں اسکے بعد اس میں پائے ،ٹماٹر،ہلدی،لال مرچ،نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں ۔ اس میں ایک لیٹر پایوں کا چھنا ہوا گودا اور پونا لیٹر پانی ملا دیں۔ایک اُبال آنے پر چاول ڈال دیں۔ چاولوں کا پانی خشک ہو جائے تو 5منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم کھڑا مصالحہ پایا پلاؤ سرو کریں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-04-09), فاروق سرورخان (03-04-09) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
I have to find "THE PAAYE then surely i;ll try this recepie.
Thanks a lot for sharing. Malik Ehsan. |
|
|
|
| malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (06-04-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کو پائے کے نام کی کوئی چیز نہ ملی تو کراچی والوں کی طرح آپ ان کو قدم شریف کے نام سے بھی ڈھونڈ سکتے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ehsan, find, کراچی, قدم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|