واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




کیک رس سے بچوں کیلئے سویٹ ڈش بنائیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-10, 11:23 AM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیک رس سے بچوں کیلئے سویٹ ڈش بنائیں۔

کیک رس سے بچوں کیلئے سویٹ ڈش بنائیں۔

کیک رس ایک کلو
کریم دو پیکٹ
کافی ایک چمچ
چینی حسب ذائقہ
چاکلیٹ دو ڈیری ملک یا کوئی بھی چورا کر کے

کریم میں پسی ہوئی چینی ملا کر پھینٹ لیں۔
کافی کھولتے ہوئے پانی میں پھینٹ کرتھوڑی چینی دال کرایک کپ تیار کر لیں
ایک چوکور گہری ڈش لے لیں۔ کیک رس کافی میں ڈبو ڈبو کراس میں بچھا دیں۔ پہلی تہ لگ جائے تو آدھی کریم اس پر ہموار تہہ کے انداز میں انڈیل دیں پھر دوسری تہہ لگائیں اوراس پر باقی کریم انڈیل دیں۔ اب چاکلیٹ کا چورا اس پر پھیلا دیں۔ اب اسے فرج میں رکھ دیں۔ آدھے گھنٹے تک یہ ایک کیک کی طرح بن جاتا ہے۔ بیحد مزیدار چیز ہے اور بچے تو اس کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔سب سے اچھی بات یہ کہ بہت جلدی تیار ہوتی ہے ۔ یعنی شارٹ نوٹس دعوتوں کیلئے موزوں ہے۔آدھا گھنٹہ فرج میں رکھنا بہتر ہے ورنہ ایمرجنسی سرو ہو جائے تو بھی ہرج نہیں۔

ہممم تو اب جلدی سے بنائیں۔ اور میرا حصہ بھجوانا نہ بھولیں
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-10-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), سیپ (31-10-10), طاھر (29-10-10)
پرانا 26-10-10, 02:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہ بھجوائیں حصہ بھئی کم از کم پڑھ کر رائے تو دے دیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 03:17 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے !
آسان سا نسخہ ہے
ایک آدھ روز میں ٹرائی کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-11-10), مسٹر شیف (28-10-10), ام طلحہ (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 06:58 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی آسان۔ آپ میرا حصہ بھجوا دیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ آخر آپ پر مٹھائی بھی تو ڈیو ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-10-10), مسٹر شیف (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 03:18 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست بہت اچھے
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-10-10), ام طلحہ (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 03:41 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی
اب تو مسٹر شیف نے بھی اپروو کردیا

ویسے شیف بھائی آپ بھی سینئر ممبر ہوگئے ہیں اب پاک نیٹ کے
کچن سنبھالنے کے متعلق کیا خیال ہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-10, 01:49 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیف بھائی آپ کہاں غائب ہیں۔ دیکھیں آپکے کام بھی ہمیں کرنے پڑ رہے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-10, 01:58 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم

بہت عُمدہ اور مزے کی شیئرنگ ہے

شکریہ

خوش رہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:46 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزے کی
یعنی بنائی بھی اور اکیلے اکیلے کھا بھی لی
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (29-10-10)
پرانا 31-10-10, 10:30 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہم م م م م م م م م م
مزیدار ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (31-10-10)
پرانا 31-10-10, 10:35 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب اکیلے اکیلے کھا رہے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (31-10-10)
پرانا 31-10-10, 10:50 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے زبردست چیز بنے گی۔ کبھی موقع ملا تو ضرور کوشش کروں گا۔
شکریہ ام طلحہ بہن
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 10:31 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر بھائی!!
آپ سمجھدار ہیں مستقبل کا صیغہ استعمال کر رہے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-11-10, 06:06 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,902
کمائي: 560,423
شکریہ: 25,573
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے !
آسان سا نسخہ ہے
ایک آدھ روز میں ٹرائی کرتا ہوں
مطبل آپ بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:cla ps
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-10, 08:58 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ یاسر بھائی!!
آپ سمجھدار ہیں مستقبل کا صیغہ استعمال کر رہے ہیں۔
کیونکہ میں اپنی ساری ککنگ خود ہی کرتا ہوں، یا کہہ لیں کرنی پڑتی ہے۔
روزانہ ترکاری، مرغی، چاول یا نوڈلز ، اسی طرح کی کوئی چیز بناتا ہوں۔ یہ ترکیب جو آپ نے لکھی ہے اس کے لیے جو اشیا چاہیں وہ لانی پڑیں گی، کیونکہ عام حالات میں ہم سبزی یا چکن وغیرہ رکھتے ہیں فریج میں۔ ابھی تک عام کھانا بنانا ہی آیا ہے۔ جیسے خواتین کو طرح طرح کی ڈشز پکانا آتی ہیں ویسی ہمیں‌نہیں‌آتی۔ ہاں ککنگ کرنا تھوڑا اچھا لگتا ہے اور انشاء اللہ یہ ریسپی ٹرائی کرنے کی کوشش کروں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (04-11-10), ام طلحہ (03-11-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہے۔, کیلئے, کوئی, پہلی, پانی, یا, لگ, لے, چیز, نوٹس, ملک, ملا, اچھی, انداز, اسے, بہتر, بچوں, بچے, جلدی, جائے, جاتا, حصہ, دوسری, شارٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرسپی سویٹ نوڈلز جاویداسد باورچی خانہ 0 26-10-10 10:53 PM
سو سویٹ حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 1 07-09-09 08:15 PM
سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو The Great گھریلو ٹوٹکے 0 25-08-09 09:27 PM
سویٹ پوئم۔۔۔! شیراز احمد بچوں کی تعلیم و تربیت 4 17-07-09 07:36 AM
سویٹ ہوم !!! گیم nsa47 دلچسپ اور عجیب 4 07-11-08 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger