واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




گندم کا کیک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 10:56 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گندم کا کیک

گندم کا کیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ



اشیاء:
مکھن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/2 کپ
شکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3/4 کپ
ونیلا ایسنس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 عدد
گندم کا آٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 کپ
بیکنگ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
بیکنگ سوڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/2 چائے کا چمچہ
دہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3/4 کپ
بادام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت (چھوٹے کاٹ لیں، گارنش کیلئے)
شیرے کیلئے
شکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 کپ
پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیڑھ کپ
لیموں کا عرق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچہ

ترکیب:
مکھن شکر اور ونیلا کو یکجان کر لیں۔ اس مرکب میں ایک ایک کر کے انڈے ملاتے جائیں۔ گندم کے آٹے، بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈے کو چھان کر مکھن اور انڈوں والے مرکب میں ملا دیں، پھر دہی بھی ملا دیں۔ 12 × 8 انچ کے بیکنگ پین میں چکنائی لگا کر مرکب اس میں ڈال دیں۔ اوپر سے بادام ڈال دیں۔ 350 ڈگری درجہ حرارت پر 30 سے 35 منٹ تک بیک کریں۔ شکر اور پانی کو ایک پتیلی میں ابالیں اور پھر لیموں کا عرق ملا دیں۔ ابال آنے کے بعد آنچ ہلکی کر دیں اور 10 منٹ تک بار بار ابالتے رہیں، پھر روم تمپریچر میں تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔ جب کیک ٹھنڈا ہو جائے تو حسب مرضی کاٹ لیں اور شیرہ اوپر سے ڈال کر پیش کریں۔ چاہیں تو پھنیٹی ہوئی کریم یا شہد اوپر ڈال کر بھی پیش کر سکتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 11:01 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ اس شیرنگ کا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 12:27 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 04:03 PM   #4
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کیا واقعی کبھی نے گندم کے آٹے کا کیک بنایا ہے؟؟؟ کیا یہ پھولے گا i dont think so
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 04:05 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ ٹرائی تو کیجئے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 04:08 PM   #6
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی میں میدے کے کیک سیکھ رہی ہوں موقع ملا تو ضرور
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھانے, کیلئے, کریں۔, کریم, گندم, ٹھنڈا, پین, پیش, ڈگری, لگا, چھوٹے, چاہیں, چائے, منٹ, مرضی, اوپر, اللہ, السلام, انڈوں, بار, جائے, حرارت, دیں،, روم, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger