|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اجزاء سوجی: 1/4 پاؤ کیلو گڑ: 1/2 کیلو اصلی گھی: 1/2 کپ کاجو بادام: حسبِ ذائقہ الائچی: حسب ذائقہ زعفران کی چند پتیاں ترکیب کسی برتن میں گھی گرم کرکے سوجی کو دھیمی آ نچ پر بھون لیں ، اب گڑ کو 3 سے 4 کپ پانی ، الائچی ، اور زعفران کی پتیاں ڈال کر 15 سے 20 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں ، پھر اس گڑ والے پانی میں سوجی ڈال دیں۔ سوجی ڈالتے وقت چمچہ ہلاتے رہے۔ جب سوجی میں پانی خشک ہوجائے تو 2 سے 3 منٹ دھیمی آنچ پر دم دے کر بادام کاجو سے سجائیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-04-12), پاکستانی (20-04-12), یاسر عمران مرزا (14-05-11), نیلم خان (18-04-12), مون (18-04-12), مرزا عامر (19-04-12), ارشد کمبوہ (14-05-11), شاھین (14-05-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پسند کرنے کا شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، انشاءاللہ بناؤں گی ، ۔۔۔۔۔ شئر کرنے کا بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے گڑ والی چائے بہت پسند ہے ، ۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاؤ برٹش اسٹنڈرڈ سسٹم میں چوتھائی سیر کی اکائی ہے ، 1/4 کا مطلب ایک چوتھائی یا ایک پاؤ ہی ہوتا ہے، 1/4 پاؤ کا مطلب پاؤ کا بھی چوتھائی حصہ۔ یعنی صرف 62 اعشاریہ 5 گرام سوجی کے حلوے کے لئے اتنی تگ و دو ، اتنا تو صدیق حلوائی صبح پوریوں کے ساتھ فری میں ہی دے دے گا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ہے جتالہ صاب
اپ ان کھانے کی ریسپیوں کو خوب پکڑتے ہیں کہیں فیکٹری میں کچن تو نہیں بنا رکھا ؟ ایسا ہے تو مجھے کچن کے کچھ تجربات کرنے ہیں جو کیونکہ کوئی بھی خانہ دار خاتون مجھے کچن میں گھسنے ہی نہیں دیتی ![]()
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی کبھی یاد آ جائے تو میراگڑ والے چاول کھانے کو بہت دل کرتا ہے۔
اگرچہ چینی مٹھاس اور دیکھنے کے لحاظ سے گڑ سے کئی گنا بہتر ہے مگر پھر بھی ہمیں گڑ سے یہ کیسی لگن ہے؟ میرے پاس اس کا جواب ہے مگر پہلے سنتے ہیں کہ آپ سب اسپر کیا کہتے ہیں، پلیز خاموش مت ہو جانا اور کھل کر بولیں
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-04-12) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوجائے, کرکے, گھی, گرم, پکائیں, پانی, پاؤ, وقت, ڈالتے, ورحمتہ, لیں, نچ, چند, چمچہ, مل, منٹ, اللہ, الرحمٰن, بھون, برتن, بسم, حلوا, خشک, دیں۔, دے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |