واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




OVEN کے بغیر کیک کیسے بنایا جاتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-11, 11:27 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default OVEN کے بغیر کیک کیسے بنایا جاتا ہے؟

OVEN کے بغیر کیک کیسے بنایا جاتا ہے؟

اسلام علیکم
کیا کوئی OVEN کے بغیر کیک بنانے کا طریقہ جانتا ہے؟ سنا ہے پریشر ککر میں بن جاتا ہے؟ پلیز OVEN کے بغیر کیک بنانے کی سب کے آسان ریسیپی بھی شئر کر دے کوئی ماہر۔
ایک بات اور سیپ آپی کی ریسیپی میں ایک لفظ پڑہا ہے " آئسنگ شوگر " یہ کیا ہوتی ہے؟
گوگل امیجز میں تلاش کیا تو ایسے لگا جیسے پیسی ہوئی چینی کو آئسنگ شوگر کہتے ہیں۔ کیا ایسا ہی ہے؟
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-04-11), مرزا عامر (25-04-11), سیپ (26-04-11), عبدالقدوس (25-04-11)
پرانا 25-04-11, 08:04 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پریشر ککر کے پیندے میں ہلکا سے تیل لگا کر اس میں کیک کا پیسٹ ڈال دیا جاتا ہے اور اسے اتنی ہلکی آنچ پر رکھا جاتا ہے کہ بمشکل آنچ نظر آ رہی ہوتی ہے، یوں کیک تیار ہو جاتا ہے۔ میں نے ایسے بنا ہوا کیک کھایا بھی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), سیپ (26-04-11)
پرانا 25-04-11, 08:11 PM   #3
Member
اجنبی
 
jasmin rana's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: australia
مراسلات: 41
کمائي: 833
شکریہ: 35
28 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

make cake mixture ready. take pressure cooker, keep inside small dish upside down (ulta), keep on it the vessel full of cake mixture & close the lid of pressure coolker without whistle. don't put whistle. first keep the gas fast after 5 min. keep it in little slow - then keep on sim, after 15 -20 min check the status by putting thin strip from the whistle hole.if it is not cooked, cake mixture will stick to the strip (i.e., wooden or metal). if it is cooked, nothing with stick to the strip

keep on checking after you get smell & accordingly you will get fully cooked tasty cake
jasmin rana آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے jasmin rana کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), یاسر عمران مرزا (25-04-11), محمدخلیل (26-04-11), احمد بلال (25-04-11)
پرانا 26-04-11, 08:54 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ جاسمن آپکا۔۔ انشاء اللہ آج ٹرائی کروں گا۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 02:18 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
کیا کوئی OVEN کے بغیر کیک بنانے کا طریقہ جانتا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں اوون کے بغیر بھی کئی طریقوں سے کیک بنایا جا سکتا ہے۔

اگر اون موجود نہیں‌ہے یا آپکو یہ اعتماد نہیں‌ہے کہ آپ اون کی ہیٹ کنٹرول کر سکتے ہیں تو سب قسم کے کیک اور بسکٹس پتیلی میں بھی بآسانی بنائے جا سکتے ہیں۔طریقہ کچھ یوں‌ہے۔

ایک ایسے سائز کی پتیلی لیں جس میں کیک کا سانچہ آرام سے آسکے۔اب اسکو چولھے پر بلکل ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور اسکو ڈھک دیں اور کیک کی تیاری کریں۔جب اسمیں‌کیک بیک ہونے کے لیے رکھیں تو قریبا 15 منٹ تک دوبارہ کھول کر نہ دیکھیں ورنہ کیک ٹھیک سے بیک نہ ہوگا۔پھر اسکے بعد ایک ٹوتھ پک سے چیک کریں کہ کیک اندر تک سے بیک ہوا کہ نہیں۔اگر نہیں‌ہوا ہوگا تو ٹوتھ پک کے ساتھ اسکا کچھ بیٹر لگ کر آجائے گا ورنہ نہیں۔اب ایک الگ چولھے پر توا گرم کریں اور کیک یا بسکٹس جو بھی بیک ہو رہے ہیں انہیں اوپر سے گرم توے سے ہیٹ دیں۔اسطرح سے آپ بغیر اون کے بھی بیکنگ کر سکتے ہیں۔پیزا بھی ایسے بیک کیا جا سکتا ہے۔

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (30-04-11)
پرانا 26-04-11, 02:21 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایک بات اور سیپ آپی کی ریسیپی میں ایک لفظ پڑہا ہے " آئسنگ شوگر " یہ کیا ہوتی ہے؟
گوگل امیجز میں تلاش کیا تو ایسے لگا جیسے پیسی ہوئی چینی کو آئسنگ شوگر کہتے ہیں۔ کیا ایسا ہی ہے؟
آئسنگ شوگر پاؤڈر کی طرح پسی ہوئی چینی کو کہتے ہیں ۔ یہ مارکیٹ میں مختلف کمپنیز کے ڈبہ پیک میں آتی ہے،عام چینی کو پیس کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر آئسنگ شوگر بے حد زیادہ باریک ہوتی ہے جیسے ٹالکم پاؤڈر
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ککر, کیک, کیسے, کوئی, پلیز, پریشر, لفظ, لگا, چینی, آپی, آسان, ایسے, ایسا, امیجز, اسلام, تلاش, جیسے, جانتا, جاتا, دے, سنا, شوگر, شئر, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح غیر موثر نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ گلاب خان خبریں 16 24-04-12 10:41 AM
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM
ایسے غیر جانبدارانہ انتخابات کرائیں جائیں جو تمام جماعتوں کیلئے قابل قبول ہوں، اے پی ڈی ایم کا کنونشن خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger