واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز

بلوچی فورمز بلوچی فورمز

قومی ترانہ

اس موضوع کے 20 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 201 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-10, 09:53 AM   #16
Senior Member
 
بدرالزمان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,446
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے درست کہا اسلام انفرادیت کا نہیں اجتماعیت کا نام ہے اور مسلم کسی خطہ زمین کو نہیں بلکہ ساری دنیا کو اپنا وطن گردانتا ہے۔تاہم کسی "خاص قطعہ زمین "سے "خاص محبت" رکھنا بھی نا جائز نہیں۔
__________________
زندگی کیا ہے؟ پہلی سانس سے آخری ہچکی تک مسلسل کوشش
. . . . . . ایک دوڑ . . . . . ایک ضد . . . .
سب سے آگے نکل جانے کی' سب کچھ حاصل کر لینے کی ' جو نہ ملے اُسے چھین لینے کی۔
بدرالزمان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے بدرالزمان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ھارون اعظم (31-01-10), یونس عارف (07-03-10)
پرانا 31-01-10, 10:35 PM   #17
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: ابوظبی، متحدہ عرب امارات
عمر: 26
مراسلات: 598
کمائي: 17,500
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,218
389 مراسلہ میں 844 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام مسلمانوں کو آپس میں اتحاد کا درس ضرور دیتا ہے لیکن اپنے وطن سے محبت رکھنا اور اس کا اظہار کرنا کوئی خلاف اسلام بات نہیں ہے۔ حضور صلی اللٰہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر رہے تھے تو آپ صلی اللٰہ علیہ وسلم نے مکہ سے اپنی چاہت کا اظہار کیا تھا- جو کہ تاریخ کی کتابوں میں موجود ہے۔ ہمیں‌ پاکستان سے اس لئے محبت نہیں کہ ہم قوم پرستی اور وطن پرستی پر یقین رکھتے ہیں، بلکہ اس لئے محبت ہے کہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ایک امید ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
یونس عارف (07-03-10)
پرانا 02-02-10, 11:09 AM   #18
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 3
کمائي: 145
شکریہ: 17
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اسلام مسلمانوں کو آپس میں اتحاد کا درس ضرور دیتا ہے لیکن اپنے وطن سے محبت رکھنا اور اس کا اظہار کرنا کوئی خلاف اسلام بات نہیں ہے۔ حضور صلی اللٰہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر رہے تھے تو آپ صلی اللٰہ علیہ وسلم نے مکہ سے اپنی چاہت کا اظہار کیا تھا- جو کہ تاریخ کی کتابوں میں موجود ہے۔ ہمیں‌ پاکستان سے اس لئے محبت نہیں کہ ہم قوم پرستی اور وطن پرستی پر یقین رکھتے ہیں، بلکہ اس لئے محبت ہے کہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ایک امید ہے۔
آپ نے بالکل صحیح فرمایا چاہے بیوی بچے ہوں چاہے زر زمین ہو ۔مگر ہر چیز حرام ہوجاتی ہے اگر اجتمائیت پر حاوی ہوجائے کیونکہ اجتمائیت کا تعلق اللہ سے ہے انفرادیت کا نہیں۔
مشتاق احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 05:11 PM   #19
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی انہوں نے کونسا نیا ترانہ نکالا ہے؟ کیا ادھر شئر کریں گے۔؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-03-10, 02:07 AM   #20
Senior Member
 
بدرالزمان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,446
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کن کا ترانہ رفیعہ کا یا بی ایل اے کا؟ بی ایل اے کا چاہیے تو یو ٹیوب بھری پڑی ہے۔
بدرالزمان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بدرالزمان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 11:57 AM   #21
Senior Member
مقبول
 
یونس عارف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: تہران۔ایران
مراسلات: 163
کمائي: 2,117
شکریہ: 362
96 مراسلہ میں 209 بارشکریہ ادا کیا گیا
یونس عارف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت تحریرہے رفیعہ جی جزاک اللہ

ہر ملک ملکِ ماست کہ ملکِ خدائے ماست

مسلم ہیں ہم وطن ہے ،سارا جہاں ہمارا
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
یونس عارف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فرقہ واریت, پہچان, پاکستان, پسند, قرآن, چین, نظر, موت, آج, ایران, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, بچپن, توحید, حال, راستہ, رشتے, زندگی, سال, عرض, غلطی, صحابہ, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز Real_Light 14اگست 2 26-11-08 01:01 PM
پیارے وطن کا پیارا دُلارا قومی ترانہ!!!!! وجدان میرا پاکستان 0 13-10-08 10:57 AM
نیا قومی ترانہ سیاستدانوں کا ! مزمل فاروق قہقہے ہی قہقے 2 04-08-08 02:47 AM
قومی ترانہ شیخ ہمدان تاریخ پاکستان 3 03-05-08 03:08 PM
ترانہ اردو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 11-09-07 12:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger