| بلوچی فورمز بلوچی فورمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے میرا بھی یہی اندازہ تھا۔
لیکن آج کی خبر کے مطابق کمپنی نے پاکستان کو ذخائر کی ویلیو 60 سے 65 جبکہ اپنے ملک کے وزیر اعظم کو اسکی مالیت 260 ارب ڈالرز سے زائد کی بتائی۔ چناچہ یہ بھی ممکن ہے کہ یہ ان ذخائر کی ویلیو کہیں زیادہ ہو،کیونکہ انہوں نے وہاں کونسا سچ بول دیا ہو گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-11-10), فیصل ناصر (26-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), ابن جلال (30-11-10), عبداللہ آدم (26-11-10) |
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیا ضروری ہے کہ یہ ذخائر آسٹریلیوی کمپنی کو ہی دیے جائیں۔ کسی اور ملک کے ساتھ بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
لیکن آسٹریلیا والے جیب خوب گرم کر رہے ہوں گے زر - داروں کی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ آخر ہم خود کیوں نہیں کر سکتے۔ کسی اور کمپنی کو دینے میں پھر چائنا ہو گا۔ اور چائنا کے پاس سیندک کا پروجیکٹ ہے ۔ اس پروجیکٹ میں میرا ایک دوست کام کرتا ہے۔ اس نے جو احوال بتایا تھا اب تو اُس پر بھی انا للہ پڑھنے کو دل کرتا ہے۔ اُس نے بتایا تھا کہ ویسے تو پروجکیٹ کے باقی تمام حصے پاکستانیوں کے لیے اوپن ہیں۔ لیکن پلانٹ کا وہ حصہ جہاں کاپر میں سونے کا تجزیہ اور پھر اُس سے علحدہ کیا جاتا ہے وہاں "پاکستانیوں کا داخلہ ممنوع ہے"۔ یعنی ہمارے منہ پر ڈبل لعنت ۔ ایک تو یہ کہ کتنی ایکسٹریکشن ہوئی کوئی معلوم نہیں انہی کی ایمانداری پر ایمان لاؤ اور دوسرا اپنی ایمانداری پر سبحان اللہ پڑھ لو۔ سب مل کر بولو سبحان اللہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 28-11-10 | عبداللہ آدم | ر دوسرا اپنی ایمانداری پر سبحان اللہ پڑھ لو۔ سب مل کر بولو سبحان اللہ | 0 |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہہاہا۔ امریکہ یہودی لابی کے آگے ہاتھ نہیں ڈالے گا۔ ہمنے ان یہودیوں کے معاہدہ کو لات ماری ہے۔ وہ ہمارے بلوچستان کو لاتیں مار کر ہی دم لیں۔
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10), ابن جلال (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افو ۔ بُرا نا منائیے۔
Last edited by حیدر; 01-12-10 at 11:33 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہو نہیں بھائی میں آپ پ طنز نہیں کررہا تھا
میں تو صرف خود کو مطمئن کرنا چاہتا تھا کے میری اور اپ کی سوچ میں کتنا اتفاق ہے اگر میرے انداز سے آپ کو کچھ غلط فہمی ہوئی تو معذرت خواہ ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-12-10) |
![]() |
| Tags |
| balochistan, com, کوشش, کلومیٹر, کنٹریکٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, ایران, اللہ, الزام, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, جھوٹ, جرم, خبر, سیاست, طور, عوام, عقد, عالم, صحافی, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی | ALI-OAD | خبریں | 3 | 19-01-11 02:44 PM |
| نیلسن منڈیلاکے بعد سب سے زیادہ لمبی سیاسی قید کاٹنے والی عالمی رہنما آنگ سان سوچی 21سال بعد رہا | جاویداسد | خبریں | 2 | 14-11-10 07:24 AM |
| کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 09-08-08 07:45 PM |
| ہیپاٹائٹس بی: سول اسپتال کو 1200 ویکسین فراہم کی جائیں گی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:08 AM |
| طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 10:45 AM |