|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,211
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بلوچی بلوچی زبان كی قدامت اور اس كے خاندان كے بارے میںكتنے ہی نظریات كیوںنہ ہوں لیكن یہ حقیقت ہے كہ بلوچی ادب كی ترقی كا زمانہ قیام پاكستان كے بعد كا ہے۔ بلوچ اپنی معاشرت كے اعتبار سے بادیہ نشین ہیں۔ ان كی زبان بلوچی ہیل جس كا تعلق آریائی زبانوں سے ہے ۔ بلوچی زبان كے دو اہم لہجے ہیں ایك سلیمانی اور دوسرا مكرانی۔ اگرچہ بلوچی رسم الخط پہلے ایجاد ہو چكا تھا مگر قدیم بلوچی ادب تحریری صورت میں بہت دیر بعد آیا۔ مجموعی طورپر بلوچی شاعری كو تین حصوںمیں تقسیم كیا جا سكتا ہے۔ بلوچی شاعری میں زیادہ اہم رزمیہ شاعری ہے اس كے موضوعات میں ہمت٬ جاہ و جلال غیرت وار بہادری شامل ہیں۔ دوسرا حصہ عشقیہ شاعری كا ہے اس میں حسن و عشق شباب اور دوسرے موضوعات پائے جاتے ہیں۔ تیسرا حصہ لوك داستانوں پر محیط ہے۔ اس میںلوری اور موتك كی اصناف قدیم زمانے سے معاشرتی زندگی كا عكس پیش كرتی آئی ہیں۔ بلوچی زبان كی قدیم شاعری كو روشناس كرانے كا كام 1840ئ میں ہوا۔ بلوچی ادب كے كلاسیكی نثر میں میرچاكرخان حسن زندو٬ حمل رند و منہاد٬ پیرنگ و گران نازشہ ٬ مرید دہانی وغیرہ كے قصے مشہور و مقبول ہیں۔ بلوچی ادب كے تیز رفتار ارتقائ كا آغاز قیا م پاكستان كے بعد بلوچی رسائل و جرائد نے كیا۔ بلوچی زبان و ادب كی تاریخ پر سب سے پہلی كتاب شیر كمسر مری نے لكھی۔ انگریزوں كے دور میں جو بلوچی شاعری تخلیق كی گئی اس میں تصوف اخلاقیات٬ او ر انگریزوں كے خلاف نفرت كے عنوانات ملتے ہیں۔ اس دور كا بلند پایہ شاعر مست توكلی ہے۔ قیام پاكستان كے بعد اردو حروف تہجی كو گھٹا بڑھا كر بلوچی كے لیے ایك معیاری رسم الخط ایجاد كیا گیا۔ 1960ئ میں پہلا بلوچی مجلہ شائع ہونے سے بلوچی زبان میں صحافت اور ادب كوایك نیا رخ ملا ہے۔ جدید ادب میں جملہ اصناف سخن پر مشق جاری ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی نے بلوچی زبان میں پی ایچ ڈی كی ڈگری كا اجرائ كیا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شیئرنگ کا شکریہ ثوبی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 212
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوبی جی آ پ نے بلوچ ہسٹری کو کافی غلط بیان کیا ہے
آپ تمام صاحبان سے گزارش ہیں کہ جس کسی کو کسی بھی چیز کے بارے میں صیح معلومات نہ ہو تو وہ یہاںپر اپنی زہن سے مت دیںِ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 212
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوبی جی آ پ نے بلوچ ہسٹری کو کافی غلط بیان کیا ہے
آپ تمام صاحبان سے گزارش ہیں کہ جس کسی کو کسی بھی چیز کے بارے میں صیح معلومات نہ ہو تو وہ یہاںپر اپنی زہن سے مت دیںِ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گئی, پہلی, پہلے, نفرت, آئی, آغاز, اللہ, السلام, ادب, اردو, بڑھا, تحریری, جاری, حسن, حصہ, خلاف, دور, رفتار, زندگی, زمانہ, زمانے, شاعری, عنوانات, غیرت, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|