واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


بلوچی فورم کا آغاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 07:22 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلوچی فورم کا آغاز

بلوچی فورم کا آغاز

السلام علیکم تمام احباب
مجھے بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے ےہ دیکھ کر اب میں اپنی مادری زبان یعنی اردو میں بھی کام کر سکتا ہوں ۔ میں اس فورم کے بنانے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔میری عرصہ دراز سے خواہش تھی کہ میں اردو مییں کام کر سکوں۔الحمدللہ اس فورم نے میری یہ خواہش پوری کر دی۔

مجھے اس بات کی بھی خوشی ہے کہ اس فورم پر میرے وطن بلوچستان کا بھی فورم موجود ہے یہ الگ بات ہے کہ اس فورم پر کوئی نہیں۔ تاہم کوئی مسئلہ نہیں میں انشاللہ کوشش کروں گا کہ اس فورم کو جاری رکھوں اور جو کچھ میں اپنی سر زمین بلوچستان کے بارے میں جانتا ہوں وہ ادھر پیش کر سکوں،

آج میرا وطن بلوچستان بہت مسائل میں گھرا ہوا ہے ۔دہشت گردی،ٹارگٹ کلنگ، صوبائیت کے زہریلے ناگ اس دھرتی کو ڈس رہے ہیں اور اس کا حسن گہنا رہے ہیں۔تاہم اللہ سے امید ہے کہ جلد ہی وہ تمام سازشوں کو ناکام بنا کر پاکستان اور بلوچستان مےں امن پیدا کرے گا۔انشاللہ

کچھھ دن میری مصروفیات کے ہیں پھر انشاللہ میں اس فورم پر باقاعدگی سے حاضر ہونے اور تمام تھریڈز مےں بالعموم اور بلوچستان فورم میں بالخصوص حاضر ہونے کی کوشش کروں گا۔

دعاوں میں ےاد رکھیے گا۔

بدرالزمان بلوچ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (15-05-09), منتظمین (07-05-09), مباح (13-05-09), ابن جلال (11-05-09), سیلانی (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 09:58 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدرالزمان بھائی خوش آمدید!
آپ لکھنا شروع کریں میں‌آپ کا ساتھ دوں گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (07-05-09)
پرانا 07-05-09, 10:48 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

کیا بلوچستان ایک وطن ہے؟
آپ کے وطن سے زیادہ ہم سب کا وطن خطرات میں گھرا ہوا ہے - علاقائیت کے بجائے اگر آپ ملی اور دینی جذبے کا مظاہرہ کریں تو کیا یہ بہتر نہ ہوگا؟
والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (07-05-09)
پرانا 11-05-09, 01:48 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ! بدرالزماں صاحب

میرا تعلق کوئٹہ سے ہے، آپ بلوچستان میں‌کہاں سے ہیں؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-09, 11:04 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,363
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی آپ تیاری کریں میں بھی ساتھ دو نگا۔۔۔۔۔
اکرم آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-05-09)
پرانا 11-05-09, 07:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معافی چاہتا ہوں کہ میں حسبِ وعدہ حاضر نہ ہو سکا۔ اور جس وجہ سے ایسا ہو رہا ہے وہ مسئلہ ابھی کچھ دن مجھے مصروف رکھے گا،امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھائی کھلے دل سے مجھے معاف کریں گے۔
دوسری بات یہ کہ جس بھایی کو میری بات مےں صوبائیت کا رنگ نظر آیا ہے میں ان سے معافی چاہتے ہوئے عرض کر دوں کہ اگر آپ مےری پوسٹ کو غور سے پڑھتے تو آپ یہ بات ہر گز نہ کرتے۔محض ایک "لفظ" کی بنیاد پر "صوبائیت" کا الزام لگا دینا کچھہ زیادہ سخت ہے۔پٹھان لوگ بھی اپنے علاقے کو وظن بولتے ہیں۔میرا نہیں خیال کہ اپنے صوبے یا علاقہ سے محبت رکھنا کوئی قابلِ نفرین بات ہو گی۔یہ جزبہ ہر کسی میں پایا جاتا ہے جیسے کراچی میں رہنے والے کراچی سے محبت کرتے ہیں وغیرہ۔ تاہم یہ کوئی ایسی خاص بحث والی بات نہیں ۔
مزید یہ کہ میں کوئٹہ کے علاقہ سریاب روڈ میں رہائش پزیر رہا ہوں۔تاہم آج کل پنجاب میں ہوں۔
انشاللہ میں کوشش کروں گا کہ اپنے مصروف شےڈول میں سے وقت نکال کر کل آ سکوں۔نہیں تو انشااللہ بدھ کے دن ملاقات ہوگی۔اور اس کے بعد باقاعدگی سے ملاقات ہوتی رہے گی انشاللہ۔/

اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں ان سے معزرت چاہتا ہوں

بدرالزمان بلوچ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), منتظمین (12-05-09), ابن جلال (12-05-09), سام (16-05-09)
پرانا 12-05-09, 12:45 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی اچھا ہو اگر اپ سب بلوچی میں گفتگو شروع کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), ابن جلال (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 02:50 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی ، مجھے تو بلوچی آتی ہی نہیں ۔

اور بدر الزماں صاحب !
میں بھی آپ کے ہی علاقے کی طرف رہتا ہوں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-09, 09:41 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا ہی اچھا ہو اگر اپ سب بلوچی میں گفتگو شروع کریں۔
ہمارا کیا ہوگا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-09, 10:11 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہمارا کیا ہوگا ؟؟
ہم بھی تھوڑی بہت سیکھ ہی لیں گے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-09, 11:43 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اتنا وقت دیا کہ میں فارغ ہو کر آ سکوں اور الحمدللہ اب میں باقاعدگی کے ساتھ فورم میں جاری رہ سکوں گا۔

بلوچی میں بات کرنے کا آئیڈیا اچھا ہے تاہم سبھی ٹاپکس میں ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کیونکہ اس طرح پاکستانیوں کی اکژریت اس فورم سے لا تعلق ہو جائے گی جو کہ ایک بڑا نقصان ہو گا۔
مزید یہ کہ باوجود نسلی پاکستانی بلوچ ہونے کے میری بلوچی کچھ زیادہ اچھی نہیں بلکہ کافی بری ہے۔اگر کوئی بھائ موجود ہوں کہ جن کو بلوچی آتی ہو تو نیں درخواست کروں گا کہ وہ ادھر بلوچی سکھانے کا ایک ٹاپک کا آغاز کریں۔اس طرح وہ مجھ پر اور بلوچی زبان پر احسان کریں گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 12:18 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام آپ ہی شروع کردیں بدر بھائی

ابھی آپ کا ایک مراسلہ پڑھا
بلوچستان کے مزید حالات لکھیں تاکہ کم از کم ہیں بھی پتہ چلے کیا ہورہا ہے
میڈیا کی اس معاملے پر خاموشی سے کچھ بو آتی محسوس ہورہی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 01:12 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی ، مجھے تو بلوچی آتی ہی نہیں ۔

اور بدر الزماں صاحب !
میں بھی آپ کے ہی علاقے کی طرف رہتا ہوں
بھائی جان سریاب روڈ تو بہت لمبی ہے ۔ریلوے سٹیشن سے لے کر کسٹم تک۔آپ کدھر ہوتے ہو؟ اور ادھر ہی ہوتے ہو یا اِدھر اُدھر ہوتے ہو؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 01:20 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ کام آپ ہی شروع کردیں بدر بھائی

ابھی آپ کا ایک مراسلہ پڑھا
بلوچستان کے مزید حالات لکھیں تاکہ کم از کم ہیں بھی پتہ چلے کیا ہورہا ہے
میڈیا کی اس معاملے پر خاموشی سے کچھ بو آتی محسوس ہورہی ہے
بلوچستان کے حالات پر میں نے ایک نیا ٹاپک "بلوچستان میں بھڑکتی آگ" کے نام سے شروع کیا ہے۔ اس مین آپ سب بھائییوں کی حوصلہ افزائی چاہییے ہوگی۔ تعاون کا محتاج ہوں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (15-05-09), فیصل ناصر (15-05-09), منتظمین (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 01:25 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم ایک قوم ھیں اس لیے ھم ھر جگہ ساتھ دینگے جہاں بھی پاکستان کی بات آئے گی آپ بات شروع کریں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-05-09)
جواب

Tags
color, فورم, کوئٹہ, کراچی, پوسٹ, پاکستان, لوگ, نظر, ممکن, محبت, مسائل, آج, اللہ, الزام, اردو, اسلام, بھائی, جلد, حسن, خوش, دل, درخواست, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger