واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


جلتا بلوچستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 01:26 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جلتا بلوچستان

جلتا بلوچستان

""بلوچستان کے بارے میں شاید ہم نے اپنے کانوں میں روئی ٹھونس رکھی ہے-گزشتہ دنوں انسانی حقوق کی ایک ٹیم بلوچستان ہوکر آئی ہے اس کہنا ہے کہ جن لوگوں کو گمشدہ یا بعدازاں بے دردی سے قتل کیا جارہاہے اُن کے لواحقین جھونپڑیوں میں رہتے ہیں اور بچوں کے پائوں ننگے ہیں۔پسنی میں ایک نوجوان کوپاکستان کی بہادر ایجنسیوں نے اغواء کے بعد قتل کیا اس کے مکان کی تصویر بلوچستان کے ایک اخبار نے شائع کی کجھور اور دیگر گھاس پھونس کے پتوں سے بنی ہوئی تھی تصویر کیپشن بلوچ کے غریب شہید ہیرو کی رہائش گاہ درج تھی ۔۔۔۔۔۔ہماری فوج ان کے خلاف لڑ رہی ہے جن کو سر چھپانے کو ٹھکانہ نہیں اور ہم اسے عالمی جنگ قرار دے رہے ہیں، اگر ہمیں مستقبل میں ایشیاء کے نازی کا خطاب نہیں حاصل کرنا تو ہمیں فوج پر بلوچستان میں بلوچیوں کی نسل کشی بند کر نے کے لیے میدان میں نکل کر انسانی حقوق کے ان سہمے ہوئے اداروں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔ورنہ خدا حافظ پاکستان کا ۔""

منقول از شکور چیمہ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), روشنی (30-05-11), سحر بٹ (01-06-11), عبدالقدوس (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 01:28 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
ہم صرف باتیں ہی کیوں کرتے ہیں؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 06:54 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ بلوچستان کی جنگ اس قدر پیچیدہ ہو چُکی ہے کہ اب اس سلسلے میں کسی پر الزام دھرتے ہوئے بندہ خود ہی کنفیوز ہو جاتا ہے۔اس وقت بلوچوں کے مارے جانے میں خود بلوچوں کا بھی ہاتھ ہے۔ مزید براں یہ کہ پرانی دشمنیاں بھی اسی کھاتے میں نکالی جا رہی ہیں۔
اس لیے اب اس پر انا للہ ہی پڑھی جا سکتی ہے،۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), عبدالقدوس (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 07:42 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کڑیالی صاحب آپ کے نزدیک اس کا حل کیا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 07:54 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کڑیالی صاحب انا للہ پڑھ کر ہاتھ بھی جھاڑ چکے-
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 08:42 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلوچستان کے عوام کا مسئلہ یہ ہے کے جس آزادی کے خواب کے لئے ان کو لڑایا جارہا ہے وہ دراصل سرداروں کی بادشاہت ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 09:34 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کڑیالی صاحب آپ کے نزدیک اس کا حل کیا ہے؟
اس کے لیے مئی اور خاص کر جون جولائی کے پاکنیٹ کے میگزین کا انتظار کریں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (02-06-11), منتظمین (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), عبدالقدوس (31-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 09:49 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,947
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری کرپٹ حکومتیں ذمہ دارہیں جوبلوچ عوام کوانکاپوراحق دینےکی بجائےتھوڑی سی رقم سےسرداروں کامنہ بند کرتی رہیں جب سرداروں کا حصہ بند ہواتو انھیں بلوچستان کےحقوق یادآگئے۔اب بھی انکے حقوق اداکیےجائین انکےزخمون پرمرھم لگایاجاے انھین یقین دلایاجاے کہ وہ ہمارے ابنےھین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (02-06-11), احمد نذیر (30-05-11), عبدالقدوس (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 11:03 PM   #9
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
پاکستان کے حکمران ہی اتنے نالائق ہیں کہ ہم دوسروں کو کیا الزام دیں
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (02-06-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 01:12 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حکومت نے نطر انداز بھی تو بہت کیا ہوا ہے نا بلوچستان کو........... تعمیر و ترقی کیوںنہیں کرتے وہاں پر، کیوں ان جاہل سرداروں ہی کے ہاتھ میں سب دئے رکھا ہے اب تک؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 01:47 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,947
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
حکومت نے نطر انداز بھی تو بہت کیا ہوا ہے نا بلوچستان کو........... تعمیر و ترقی کیوںنہیں کرتے وہاں پر، کیوں ان جاہل سرداروں ہی کے ہاتھ میں سب دئے رکھا ہے اب تک؟؟
یہی توبات ہےسردارون کےہاتھون مین سب نہیں بس اتنا دیاجس سےوہ خوش اورباقی کاسب ہڑپ کرکےحکمران بہت ہی خوش+
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (02-06-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
جواب

Tags
ہیں،, فوج, کرنی, گزشتہ, یا, مکان, آئی, اپنے, اخبار, اداروں, اسے, بے, بلوچستان, بچوں, تصویر, جلتا, جنگ, حاصل, خلاف, خدا, خطاب, دے, شاید, عالمی, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger