واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




جویریہ سے ملئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-09, 06:24 PM  
جویریہ سے ملئے
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 31-07-09, 06:24 PM

اسلام و علیکم۔۔۔۔!!!
مجھے تو جانتے ہی ہیں
آج میری پیاری سوئیٹی جویریہ (میری بیٹی( سے ملئے۔
جو گزشتہ سال یعنی 2009 کو اگست کے ماہ کی 12 تاریخ کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
گزشتہ سال سے اب تک انکی تقریباً روز ہی ایک نئی شرارت دیکھنے میں رونما ہوتی ہے۔
مثلاً شروع میں بہت تڑپاتی تھیں
صبح جب آفس جاؤ تو سوتی ملتیں
جب آفس سے آؤ سوتی ملا کرتیں
جب سو جاؤ تو روکر جگایاکرتیں
جب کچھ بڑی ہوئیں تو خوب مزا آیا
خوب گھومایا ہم نے
ان کو پانی میں نہانے میں بہت مزا آتا ہے
خاص کر سمندر یا سوئمنگ پول میں
سب سے پہلا لفظ انہوں نے دادا کا لیا
کیونکہ یہ انے دادا دادی کی ہی لاڈلی ہیں
دادا کو دیکھتے ہی بس ان کے ہاتھ کے اشارے ہوتے ہیں
اور زبان پر یہی الفاظ

ٹآ ٹآ ٹآ ٹآ

مجھے تو کبھی کبھار ہی پکارتی ہیں بابا کے نام سے جب میں آفس سے آجاؤں
تب بابا بابا کہہ کر گود میں آجاتی ہیں
بس چائے پینا ہوتا ہے پھر ان کو ان کی ماما کے ساتھ گھومانا پڑتا ہے ورنا ان کا با جا بجتا رہتا ہے

یعنی رونا

اب ان کو بدبو بھی محسوس ہوتی ہے
اور ان کا ناک بسورنا دیکھے جانے کے قابل ہے
جلد ہی وہ تصویر بھی شامل اشاعت کروں گا

کھانا اور ناشتہ میرے ساتھ کرتی ہیں
ورنہ تنگ کرتی ہیں

مارنے کے لئے میں ہاتھ انکا بہت شاندار ہتیار ہے
جس سے میرے سینے پر سوار ہوکر خوب نشانے لیتی ہیں

4 بجے رات اٹھ کر مسکرا مسکرا کر دیکھتی ہیں اور منہ بناتی ہیں

ہاتھ پکڑ کر چلنا شروع کر دیا ہے

ارے ہاں پراٹھا اور مرینڈا کی بوتل بہت پسند ہے انہیں۔۔
کھیرا اور ٹماٹر بھی اچھا کترتی ہیں اپنے 10 دانتوں سے
اب دیکھتے ہیں اگلے سالوں میں کیا کیا شرارتیں کرتی ہیں

آپ سب دعاؤں میں یاد رکھئے گا


ارے ہاں ان کا ایک بلاگ بھی ہے

جسکا لنک درجہ زیل ہے
WwW.SweetJaveria.BlogSpot.Com


یہ میرا بنایا ہوا ہے
میں تو جانے ان کو کیا کچھ بنانا چاہتا ہوں باقی اب یہ بڑی ہوکر خود کیا بنتی ہیں
یہ ان پر چھوڑ دوں گا

اچھا اب اجازت



ارے ہاں

بلاگ پر رائے ضرور دیجئے گا
بعد میں وہ خود پڑھیں گی (انشأ اللہ( تو اچھا لگے گا ان کو

Attached Images
     

__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2232
Reply With Quote
40 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
faresha (07-10-10), J.S (03-08-09), proiub (20-09-10), Real_Light (09-10-09), sahj (12-08-09), shafresha (31-07-09), فیصل ناصر (31-07-09), فرحان دانش (07-10-10), پاکستانی لڑکی (06-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), قاسمی (17-12-11), نیلم خان (22-08-09), نورالدین (20-09-10), نبیل خان (16-12-11), ملک بھائی (30-09-09), منتظمین (31-07-09), محمدخلیل (31-07-09), محمدعدنان (31-07-09), مرزا محمد فاروق (05-10-09), مرزا عامر (22-08-10), مسافر (01-08-09), wajee (31-07-09), آبی ٹوکول (01-08-09), ایس اے نقوی (31-07-09), اویسی (23-08-10), ام طلحہ (13-08-09), ابو عمار (31-07-09), ابن جلال (05-08-09), احمدنواز (12-08-09), بنت حوا (18-12-11), حیدر Rehan (13-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رافی (18-09-09), راجہ اکرام (18-09-09), رضی (03-08-09), سحر (31-07-09), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10), عبداللہ حیدر (01-08-09), عروج (12-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:38 PM   #61
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خیر مبارک بھائی فرحان
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-10, 09:45 PM   #62
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ہمارہ بھتیجی کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے آپ کے لیئے باعث سکون بنائے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-11, 07:38 PM   #63
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اب یہ 3سال سے زائد کی ہوچکی ہیں اور شرارتیں بے انتہا
اور اب ان کی ایک بہن تحریم بھی دنیا میں آچکی ہیں
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-12-11)
پرانا 16-12-11, 09:17 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی بیٹی کو نظر بد سے بچائے
اسکے ماں باپ کو اس کے سر پر سلامت رکھے
اور اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-11), طارق راحیل (17-12-11)
پرانا 17-12-11, 07:08 PM   #65
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی بیٹی کو نظر بد سے بچائے
اسکے ماں باپ کو اس کے سر پر سلامت رکھے
اور اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (17-12-11)
پرانا 17-12-11, 07:50 PM   #66
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ دونوں گڑیاؤں کو خوش باش رکھے اور انکے والدین کی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچائیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (17-12-11)
پرانا 17-12-11, 11:29 PM   #67
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعاؤں کاشکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-12, 06:50 PM   #68
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,575
کمائي: 315,173
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج یہ تھریڈ نظر سے گزرا، جویریہ کا نام پڑھ کر خیال فورا اپنی بیٹی کی جانب گیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
Babies, color, com, پاک, پاکستانی, پسند, نظر, ماں, مسائل, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, تصویر, تصاویر, خوش, خرم, دعا, رات, زندگی, سال, شہزاد, شاندار, عدنان, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger