واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




میرا پیارا بیٹا ۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-10, 03:04 PM  
میرا پیارا بیٹا ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan حیدر Rehan آن لائن ہے 05-04-10, 03:04 PM

اسلام و علیکم!

دو دن پہلے مجھے فیصل ناصر بھائی کا ایک مراسلہ نظر سے گزرا اس میں انھونے تصویریں اپ لوڈ کرنے کی ترکیب لکھی تھی۔ طریقہ جاننے کے بعد مجھے بے چینی ہوئی کہ کس کی تصویر اپ لوڈ کروں ۔ سوچا تصویروں والہ مراسلہ لکھ دوں پھر خیال آیا کہ اپنے ہی بیٹے کی تصویریں لوڈ کردیتا ہوں ۔ اب تصویریں کہاں سے آئیں ؟؟ کل اپنے بھانجے سے کہا کہ اپنے موبائیل سے کچھ تصویریں بنا کر میرے ای میل پر بھیج دو ۔۔ ابھی میل چیک کی تو تصویریں آگئیں تھی اب یہاں اپ لوگوں سے اس کا تعارف کروارہا ہوں

اپنے بیٹے سید محمد کبیرحیدر رضوی کا تعارف کرواتا ہوں
19 اگست 2009
27 شعبان
بدھ کے دن


اللہ کے فضل و کرم سے مجھے ایک پیارا سا بیٹا ملا ۔۔ ۔ ۔

میرے بیٹے کی کئ نام ہیں
مجھے کبیر حیدر کہنا اچھا لگتا ہے
میری امی اس کو ”محب” کہہ کر پکارتی ہیں ہیں
میرے بھانجے ،بھانجیاں ”محمد” کے نام سے یاد کرتے ہیں
میرے سسر نے اسا کا نام ”جون ” رکھا ہے
باقی بہن بھائی اس کو ”ٹائیگر” کہتے ہیں۔ ٹائیگر اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ٹائیگر کی نقل آواز کے ساتھ بڑے مزے سے کرتا ہے۔
اور باقی لوگ اس کو پیار سے ”چوچو” کہتے ہیں۔ اب چوچو کا کیا مطلب ہے مجھے نہی پتا بس اچھا لگتا ہے ۔۔

ماشااللہ سے طبیعت کا بہت اچھا ہے
ٹائم پر سوتا ہے ، ٹائم پر جاگتا ہے

بہت امن پسند ہے، اکثر نظر لگتی رہتی ہے اس لیے آج تک اپنے بیٹے کو خود لے کر گھر سے باہر نہی گیا ۔


صبح 8 بجے جب میرے انکھ کھلتی ہے اٹھ چکا ہوتا ہے مگر خاموشی سے کھیلتا رہتا ہے ۔ تیار ہونے جاتا ہوں تو کبیر کو امی کے کمرے میں واکر میں چھوڑ اتا ہوں ۔ تیار ہوکر جب آتا ہوں تو ناشتہ ساتھ کرتے ہیں۔
آفس جاتے ہوے آج تک اس نے ضد ظاہر نہی کہ مجھے بھی چلنا ہے (اس کی وجہ یہ ہے کہ میں ایسے کبھی باہر لے کر نہی جاتا تو عادت بھی نہی پڑی یا شاید اسے امید بھی نہی ہے کہ مجھے باہر لے کر جائیں گے۔


اج کل اپنے نانو نانی کے گھر جاتے ہوئے اگلی سیٹ پر بیٹھتا ہے (یعنی اگلی سیٹ پر اس کا قبضہ ہوچکا ہے )۔

Attached Images
   


 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1975
Reply With Quote
36 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (23-11-11), al-hashim (29-11-11), J.S (09-04-10), Miss Khan (23-11-11), shafresha (06-04-10), فیصل ناصر (06-04-10), فاروق سرورخان (22-08-10), کنعان (05-04-10), کاشف جمیل (24-02-12), پاکستانی (09-04-10), نیلم خان (29-11-10), نورین خان (07-04-10), منتظمین (05-04-10), محمد یاسرعلی (29-11-11), محمدخلیل (06-04-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (22-08-10), اویسی (03-01-11), امید (06-04-10), ابوسعد (01-12-11), ابن جلال (05-04-10), احمد بلال (02-12-10), احمدنواز (09-12-10), بنت حوا (29-11-11), بزم خیال (03-01-11), تبتیلا انجم (23-11-11), رانا امر (08-04-10), راجہ اکرام (06-04-10), رضی (09-04-10), شمشاد احمد (23-11-11), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (09-04-10), عبداللہ حیدر (06-04-10), عدنان دانی (05-04-10), عروج (03-01-11)
پرانا 23-11-11, 02:01 PM   #61
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,204
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچے ایسی باتیں خود ہی سیکھ لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔یہ میں نے نہی سیکھایا۔
Attached Thumbnails
picture-044.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (23-11-11), عروج (24-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:38 PM   #62
Member
اجنبی
 
abdul qadir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,293
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



بہت ہی پیارا اُورخوبصورت بچہ ہے

میرے طرف سے اِب مبارک ہو
abdul qadir آف لائن ہے   Reply With Quote
abdul qadir کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:42 PM   #63
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,537
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت شونا بچہ ہے۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (24-11-11), عروج (24-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:39 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
بہت ہی پیارا بچہ ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:51 PM   #65
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا اللہ
اللہ پاک نظر بد سے بچائے آمین
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:53 PM   #66
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا اللہ بہت پیارا بیٹا ھے
اللہ نظر بد سے بچاءے
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
al-hashim کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 02:47 PM   #67
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,204
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdul qadir مراسلہ دیکھیں


بہت ہی پیارا اُورخوبصورت بچہ ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت شونا بچہ ہے۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ
بہت ہی پیارا بچہ ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ماشا اللہ
اللہ پاک نظر بد سے بچائے آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : al-hashim مراسلہ دیکھیں
ماشا اللہ بہت پیارا بیٹا ھے
اللہ نظر بد سے بچاءے

اللہ آپ سب کو شاد و آباد رکھے آمین ثمہ آمین
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
al-hashim (30-11-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کرتے, کس, گھر, گزرا, پہلے, پڑی, پسند, چیک, نام, نظر, میل, آج, اسلام, بھائی, بے, بس, تعارف, جائیں, خود, شعبان, عادت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریموٹ پیشینٹ مونیٹرنگ سسٹم رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 18-09-09 01:11 AM
ایک سردار جی کا بیٹا پیدا ہوا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:34 PM
ق لیگ کے سینیٹرز کی وفاداریاں تبدیل ہونیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:33 AM
::: چین نے زلزلہ کی پیشنگوئی کیلئے ٥ ہزار میٹر گہرے کنوئیں کی کھدائی کا کام مکمل کر لیا ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:41 AM
سانحہ کراچی:صدر مشرف تحقیقات میں تعاون کی پیشکش قبول کریں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 09:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger