واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




جویریہ سے ملئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-09, 06:24 PM   #1
جویریہ سے ملئے
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 31-07-09, 06:24 PM

اسلام و علیکم۔۔۔۔!!!
مجھے تو جانتے ہی ہیں
آج میری پیاری سوئیٹی جویریہ (میری بیٹی( سے ملئے۔
جو گزشتہ سال یعنی 2009 کو اگست کے ماہ کی 12 تاریخ کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
گزشتہ سال سے اب تک انکی تقریباً روز ہی ایک نئی شرارت دیکھنے میں رونما ہوتی ہے۔
مثلاً شروع میں بہت تڑپاتی تھیں
صبح جب آفس جاؤ تو سوتی ملتیں
جب آفس سے آؤ سوتی ملا کرتیں
جب سو جاؤ تو روکر جگایاکرتیں
جب کچھ بڑی ہوئیں تو خوب مزا آیا
خوب گھومایا ہم نے
ان کو پانی میں نہانے میں بہت مزا آتا ہے
خاص کر سمندر یا سوئمنگ پول میں
سب سے پہلا لفظ انہوں نے دادا کا لیا
کیونکہ یہ انے دادا دادی کی ہی لاڈلی ہیں
دادا کو دیکھتے ہی بس ان کے ہاتھ کے اشارے ہوتے ہیں
اور زبان پر یہی الفاظ

ٹآ ٹآ ٹآ ٹآ

مجھے تو کبھی کبھار ہی پکارتی ہیں بابا کے نام سے جب میں آفس سے آجاؤں
تب بابا بابا کہہ کر گود میں آجاتی ہیں
بس چائے پینا ہوتا ہے پھر ان کو ان کی ماما کے ساتھ گھومانا پڑتا ہے ورنا ان کا با جا بجتا رہتا ہے

یعنی رونا

اب ان کو بدبو بھی محسوس ہوتی ہے
اور ان کا ناک بسورنا دیکھے جانے کے قابل ہے
جلد ہی وہ تصویر بھی شامل اشاعت کروں گا

کھانا اور ناشتہ میرے ساتھ کرتی ہیں
ورنہ تنگ کرتی ہیں

مارنے کے لئے میں ہاتھ انکا بہت شاندار ہتیار ہے
جس سے میرے سینے پر سوار ہوکر خوب نشانے لیتی ہیں

4 بجے رات اٹھ کر مسکرا مسکرا کر دیکھتی ہیں اور منہ بناتی ہیں

ہاتھ پکڑ کر چلنا شروع کر دیا ہے

ارے ہاں پراٹھا اور مرینڈا کی بوتل بہت پسند ہے انہیں۔۔
کھیرا اور ٹماٹر بھی اچھا کترتی ہیں اپنے 10 دانتوں سے
اب دیکھتے ہیں اگلے سالوں میں کیا کیا شرارتیں کرتی ہیں

آپ سب دعاؤں میں یاد رکھئے گا


ارے ہاں ان کا ایک بلاگ بھی ہے

جسکا لنک درجہ زیل ہے
WwW.SweetJaveria.BlogSpot.Com


یہ میرا بنایا ہوا ہے
میں تو جانے ان کو کیا کچھ بنانا چاہتا ہوں باقی اب یہ بڑی ہوکر خود کیا بنتی ہیں
یہ ان پر چھوڑ دوں گا

اچھا اب اجازت



ارے ہاں

بلاگ پر رائے ضرور دیجئے گا
بعد میں وہ خود پڑھیں گی (انشأ اللہ( تو اچھا لگے گا ان کو

Attached Images
     

__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2229
Reply With Quote
40 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
faresha (07-10-10), J.S (03-08-09), proiub (20-09-10), Real_Light (09-10-09), sahj (12-08-09), shafresha (31-07-09), فیصل ناصر (31-07-09), فرحان دانش (07-10-10), پاکستانی لڑکی (06-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), قاسمی (17-12-11), نیلم خان (22-08-09), نورالدین (20-09-10), نبیل خان (16-12-11), ملک بھائی (30-09-09), منتظمین (31-07-09), محمدخلیل (31-07-09), محمدعدنان (31-07-09), مرزا محمد فاروق (05-10-09), مرزا عامر (22-08-10), مسافر (01-08-09), wajee (31-07-09), آبی ٹوکول (01-08-09), ایس اے نقوی (31-07-09), اویسی (23-08-10), ام طلحہ (13-08-09), ابو عمار (31-07-09), ابن جلال (05-08-09), احمدنواز (12-08-09), بنت حوا (18-12-11), حیدر Rehan (13-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رافی (18-09-09), راجہ اکرام (18-09-09), رضی (03-08-09), سحر (31-07-09), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10), عبداللہ حیدر (01-08-09), عروج (12-10-10)
پرانا 31-07-09, 06:35 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طارق بھائی سلام،
پیاری ننھی سے جویریہ کی خوب صورت تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ!
غالباً یہ ہمارے پاک نیٹ کی سب سے چھوٹی "ممبر" ہیں
اللہ تعالیٰ ان سے وابستہ آپ کی تمام توقعات اور اُمیدوں کو پورا فرمائے، اور انھیں آپ کے لیئے باعث نجات بنائے،
آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
proiub (20-09-10), منتظمین (31-07-09), مسافر (29-09-09), ایس اے نقوی (31-07-09), بنت حوا (18-12-11), حیدر Rehan (13-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رافی (18-09-09), راجہ اکرام (13-08-09), طارق راحیل (31-07-09), عروج (12-10-10)
پرانا 31-07-09, 06:36 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ
اللہ آپکی بیٹی کو نظر بد سے بچائے
اسکے ماں باپ کو اس کے سر پر سلامت رکھے
اور اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
proiub (20-09-10), ایس اے نقوی (31-07-09), ام طلحہ (13-08-09), بنت حوا (18-12-11), رافی (18-09-09), راجہ اکرام (13-08-09), طارق راحیل (01-08-09), عروج (12-10-10)
پرانا 31-07-09, 06:37 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طارق بھائی بہت دن بعد چکر لگا
آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (18-12-11), رافی (18-09-09), طارق راحیل (31-07-09)
پرانا 31-07-09, 07:04 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم طارق صاحب
پاک نیٹ کی سب سے چھوٹی اور پیاری رکن جویریہ کےلئے دعا ہے کہ اللہ کریم اسے صحت و تندرستہی عطا فرمائے آمین الہی آمین
اور
اسے ایمان کی دولت سے سرفراز فرمائے‌ آمین الہی آمین
اور
اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین الہی آمین
اور
اسے زندگی کی تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین الہی آمین
اللہ اسے زندگی عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (18-12-11), حیدر Rehan (13-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رافی (18-09-09), شاہ جی 90 (28-10-10), طارق راحیل (31-07-09), عروج (12-10-10)
پرانا 31-07-09, 07:49 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طارق بھائی اللہ پاک بیٹی کو ہمیشہ خوش و خرم اور صحت مند رکھے
ہمیشہ ایمان پہ قائم رہنے والی بنائے
والدین کے لئے باعث فخر ہو
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-07-09), بنت حوا (18-12-11), رافی (18-09-09), شاہ جی 90 (28-10-10), طارق راحیل (31-07-09), عروج (12-10-10)
پرانا 31-07-09, 09:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید گڑیا

اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-08-09), بنت حوا (18-12-11), رافی (18-09-09), طارق راحیل (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:49 AM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ بہٹ خوبصورت بیٹی ہے آپ کی۔ ارے آپ کی بیٹی بعد میں میری بتیجی پہلے۔
اللہ آپ کی بیٹی کو زندگی کے ہرموڑ میں خوش رکھے آمین۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
proiub (20-09-10), فرحان دانش (07-10-10), ایس اے نقوی (01-08-09), بنت حوا (18-12-11), رافی (18-09-09), شاہ جی 90 (28-10-10), طارق راحیل (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:51 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ راحیل بھائی ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ نظرِ خرم سے بچائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-10-10), ایس اے نقوی (01-08-09), بنت حوا (18-12-11), رافی (18-09-09), شاہ جی 90 (28-10-10), طارق راحیل (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 07:42 AM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طارق بھائی اللہ پاک بیٹی کو ہمیشہ خوش و خرم اور صحت مند رکھے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-08-09), رافی (18-09-09), طارق راحیل (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:41 AM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
طارق بھائی سلام،
پیاری ننھی سے جویریہ کی خوب صورت تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ!
غالباً یہ ہمارے پاک نیٹ کی سب سے چھوٹی "ممبر" ہیں
اللہ تعالیٰ ان سے وابستہ آپ کی تمام توقعات اور اُمیدوں کو پورا فرمائے، اور انھیں آپ کے لیئے باعث نجات بنائے،
آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
دعاؤں کا شکریہ۔۔۔۔۔
اللہ قبول فرمائے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رافی (18-09-09)
پرانا 01-08-09, 11:42 AM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ
اللہ آپکی بیٹی کو نظر بد سے بچائے
اسکے ماں باپ کو اس کے سر پر سلامت رکھے
اور اللہ اسکے نصیب اچھے کرے

آمین ثمامین۔۔۔۔
اور کیسے ہیں فیصل آپ؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-08-09), رافی (18-09-09)
پرانا 01-08-09, 11:43 AM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گستاخ اول مراسلہ دیکھیں
محترم طارق صاحب
پاک نیٹ کی سب سے چھوٹی اور پیاری رکن جویریہ کےلئے دعا ہے کہ اللہ کریم اسے صحت و تندرستہی عطا فرمائے آمین الہی آمین
اور
اسے ایمان کی دولت سے سرفراز فرمائے‌ آمین الہی آمین
اور
اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین الہی آمین
اور
اسے زندگی کی تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین الہی آمین
اللہ اسے زندگی عطا فرمائے آمین الہی آمین
آپ کی ڈھیروں دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔۔۔۔
یاد رکھئے گا
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-08-09), رافی (18-09-09)
پرانا 01-08-09, 11:43 AM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
طارق بھائی اللہ پاک بیٹی کو ہمیشہ خوش و خرم اور صحت مند رکھے
ہمیشہ ایمان پہ قائم رہنے والی بنائے
والدین کے لئے باعث فخر ہو
آمین

آپ کی دعا اللہ قبول فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-08-09), رافی (18-09-09)
پرانا 01-08-09, 11:44 AM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید گڑیا

اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھیں آمین


شکریہ وقاص
اللہ سب کو خوش رکھے آمین
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-08-09), رافی (18-09-09)
جواب

Tags
Babies, color, com, پاک, پاکستانی, پسند, نظر, ماں, مسائل, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, تصویر, تصاویر, خوش, خرم, دعا, رات, زندگی, سال, شہزاد, شاندار, عدنان, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger