واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




زین اور زینب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-10, 10:07 PM   #1
زین اور زینب
زین اور زینب زین اور زینب آف لائن ہے 22-06-10, 10:07 PM

اسلام و علیکم کیسے ہیں سب لوگ بھائی بہن اور انکلز؟
یہ پاک نیٹ پر پہلی بار ہوا ہے کہ دو ممبرز نے اکٹھا پاک نیٹ جوائن کیا ہے
جی ہاں ہم دو ہیں محمد زین العابدین اور زینب نور۔

ہم تو ابھی بہت چھوٹے ہیں پاپا کو دیکھتے ہیں اور ہمیں بھی شوق پڑ گیا ہے پاک نیٹ پر آنے کا اور یہ ہم دونوں کے ماما پاپا بھی یہی ہیں
پاپا ہیں محمد خلیل اور ماما ہیں زندگی۔
اور یہ ہم دونوں بہن اور بھائی کی پکچر بھی ہے۔
چلو سب مل کر ہمیں ویل کم کریں۔
شکریہ

Attached Thumbnails
1-059-.jpg  


 
زین اور زینب's Avatar
زین اور زینب
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 10
شکریہ: 10
10 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1695
Reply With Quote
32 قاری/قارئین نے زین اور زینب کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), sahj (23-06-10), skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), کنعان (22-05-11), پاکستانی (22-06-10), یاسر عمران مرزا (23-06-10), قاسمی (22-10-11), نیلم خان (29-11-10), ننھا بچہ (20-10-11), منتظمین (23-06-10), محمدخلیل (22-06-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (22-08-10), wajee (23-06-10), آبی ٹوکول (22-05-11), ام طلحہ (23-06-10), ابوسعد (28-05-11), بلال الراعی (21-10-11), حیدر (22-06-10), حیدر Rehan (22-05-11), رانا امر (27-11-10), راجہ اکرام (22-06-10), رضی (21-10-11), زندگی (22-06-10), سیپ (28-11-10), سحر (23-06-10), شیراز احمد (23-06-10), شبنم (26-11-10), عارف اقبال (24-06-10), عبدالقدوس (23-06-10), عروج (21-10-11)
پرانا 22-06-10, 10:08 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویل کم جی ویل کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), پاکستانی (22-06-10), wajee (23-06-10), حیدر (22-06-10), حیدر Rehan (22-05-11), راجہ اکرام (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:09 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
زندگی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: kjdflkjfksfskdfsld
عمر: 22
مراسلات: 26
کمائي: 1,066
شکریہ: 26
24 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویل کم جی ویل کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
زندگی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زندگی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), پاکستانی (22-06-10), آبی ٹوکول (22-05-11), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:23 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے پہلے کہ میں آپ دونوں کو ویلکم کروں ۔ ۔ ۔ میں آپکو پہلے ہی بتا دُوں میں بڑا سخت قسم کا انکل ہوں۔ ڈانٹتا بہت ہوں۔ اس لیے میری بات مانتے رہنا۔

جی خوش آمدید اس فورم پر ۔ اس کے بعد یہ کہ ۔ ۔ ۔ یہ کیا حرکت ہے کہ اتنی چھوٹی سی عمر میں انٹرنیٹ پر بھاگے چلے آئے۔ پڑھنا کس نے ہے ؟ اور یہ کہ نیٹ پر ٹائم تھوڑا سا تھوڑا دینا۔ ایسا نہ ہو سارا دن اسی کمپیوٹر سے چپکے نظر آؤ۔ اپنے کھیل کود پر توجہ بھی دینی ہے۔ بچے کمپیٹر پر نہیں بلکہ کھیلتے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔ سمجھے تم دونوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), پاکستانی (22-06-10), محمدعدنان (27-11-10), آبی ٹوکول (22-05-11), راجہ اکرام (22-06-10), زندگی (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:37 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اس سے پہلے کہ میں آپ دونوں کو ویلکم کروں ۔ ۔ ۔ میں آپکو پہلے ہی بتا دُوں میں بڑا سخت قسم کا انکل ہوں۔ ڈانٹتا بہت ہوں۔ اس لیے میری بات مانتے رہنا۔

جی خوش آمدید اس فورم پر ۔ اس کے بعد یہ کہ ۔ ۔ ۔ یہ کیا حرکت ہے کہ اتنی چھوٹی سی عمر میں انٹرنیٹ پر بھاگے چلے آئے۔ پڑھنا کس نے ہے ؟ اور یہ کہ نیٹ پر ٹائم تھوڑا سا تھوڑا دینا۔ ایسا نہ ہو سارا دن اسی کمپیوٹر سے چپکے نظر آؤ۔ اپنے کھیل کود پر توجہ بھی دینی ہے۔ بچے کمپیٹر پر نہیں بلکہ کھیلتے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔ سمجھے تم دونوں
ہاہاہاہاہا بہت اچھے آپ کا خوش آمدید کہنے کے انداز سے لگتا ہے کہ بدرالزمان کے پوائنٹس کم ہونے والے ہیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (22-06-10), زندگی (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:42 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink

زین اور زینب ہمارے پیارے پیارے بھتیجا ،بھتیجی کو پاک۔نیٹ پر خوش آمدید
Name:  348-romantic_heart_chocolates_box.jpg
Views: 149
Size:  27.5 KB
Name:  assorted-chocolates2-lg.jpg
Views: 132
Size:  39.9 KB
Name:  chocolates29-big.jpg
Views: 134
Size:  39.6 KB
Name:  chocolates_1.jpg
Views: 128
Size:  9.9 KB
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), حیدر (23-06-10), حیدر Rehan (22-05-11), راجہ اکرام (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:44 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور چھوٹے منا منی کے ساتھ ساتھ ہم زندگی بھابھی کے بھی مشکور ہیں۔ اور ان کو بھی پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), حیدر (23-06-10), راجہ اکرام (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:46 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
زندگی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: kjdflkjfksfskdfsld
عمر: 22
مراسلات: 26
کمائي: 1,066
شکریہ: 26
24 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائی جان میں نے ان کو کمپیوٹر کی ہی تعلیم دینی ہے اور کل کو ساری دنیا ان کے ہاتھوں میں‌ہوگی انشاء اللہ۔
دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ
زندگی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زندگی کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), پاکستانی (22-06-10), یاسر عمران مرزا (23-06-10), محمدعدنان (27-11-10), حیدر (23-06-10), راجہ اکرام (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:50 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زندگی مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی جان میں نے ان کو کمپیوٹر کی ہی تعلیم دینی ہے اور کل کو ساری دنیا ان کے ہاتھوں میں‌ہوگی انشاء اللہ۔
دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ
انشاء اللہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), حیدر (23-06-10), راجہ اکرام (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 11:38 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم زین اور زینب
کیشے ہیں آپ دونوں
میں بھی آپ دونوں کی طرح آپ کا منا سا انکل ہوں اس لئے ہم آپش میں دوشتی کل لیں گے
کلو گے ناں دوشتی
آپ دونوں کو بہت بہت خوش آمدید
اللہ آپ کو خوشیوں بھری اور کامیابیوں بھری زندگی دے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔۔ آمین


اور خلیل بھائی اور زندگی بھابھی جان کو بھی کا بہت بہت شکریہ کہ ہماری ملاقات کروائی ان ننھے منے بچوں سے


ویسے تو میں شاید آج پہلی بار زندگی بھابھی کو دیکھ رہا ہوں پاک نیٹ پر حالانکہ یہ تو 2007 سے ممبر ہیں
آپ کو بھی بہت بہت خوش آمدید
امید ہے اب روز آیا کریں گی۔

اللہ آپ سب کو خوشیاں اور خوشحالیاں دے ۔۔ آمین


و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), محمدعدنان (27-11-10), حیدر (23-06-10), عارف اقبال (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 01:33 AM   #11
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

زین اور زینب اور زندگی بھابھی
آپ تینوں کو بہت بہت خوش آمدید
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (25-11-10), حیدر (23-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 23-06-10, 01:46 AM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

ارے واہ
اتنے پالے پالے کیوٹ بچے
ماشاء اللہ
فولم پل ویلکم
آپ کو تو اٹھا کر پیار کرنے کو دل کر رہا ہے اور آپ کے ساتھ کھیلنے کو بھی
اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمت کرے اور آپ کو لمبی عمر عطا کرے۔ اچھا ہوا آپ اپنے ڈھیر سارے انکلز اور آنٹیز کے بیچ آ گئے ۔ ہم سب آپ کو اچھی اچھی باتیں بتائیں گے اور آپ کو چاکلیٹس اور کینڈیز لا کر دیں گے۔ آپ کو فورم پر شرارتوں کی مکمل آزادی ہے اور آپ کو کوئی نہیں ڈانٹے گا۔ اگر کوئی کچھ کہے تو مجھے بتا سکتے ہیں میں اس کی خبر لے لوں گا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), پاکستانی (23-06-10), حیدر (23-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 23-06-10, 05:20 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ
خلیل بھئی چھا گئے ہویار بہت پیارے بچے ہیں آپ کے۔۔۔ زین کا فیڈر پکڑنے کا اسٹائل آپ کے اسٹائل سے بہت ملتا ہے آپ نے غور کیا؟
اور دونوں بچوں کو پاکنیٹ پر خوش آمدید
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), پاکستانی (23-06-10), حیدر (23-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 23-06-10, 08:56 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ماشاءاللہ
خلیل بھئی چھا گئے ہویار بہت پیارے بچے ہیں آپ کے۔۔۔ زین کا فیڈر پکڑنے کا اسٹائل آپ کے اسٹائل سے بہت ملتا ہے آپ نے غور کیا؟
اور دونوں بچوں کو پاکنیٹ پر خوش آمدید
ہائیں ۔ ۔ ۔ یعنی آپ نے خلیل بھائی کو انکے فیڈر پکڑنے کے زمانے میں بھی دیکھا ہوا ہے۔ چچا جان پھر تو آپ میرے دادا جان سے بھی بڑے ہوئے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), حیدر Rehan (22-05-11), رانا امر (27-11-10), راجہ اکرام (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 10:00 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاللہ ماشاللہ۔ الل تعالیٰ لمبی عمر اور نیک نصیب دے۔ ماں باپ کے لئے مبارک اور سعادت مند بنائے۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
faresha (20-10-11), skjatala (22-05-11), پاکستانی (23-06-10), محمدمبشرعلی (05-04-11), حیدر (23-06-10), رانا امر (27-11-10), عارف اقبال (24-06-10)
جواب

Tags
ہاں, کیسے, پہلی, پڑ, پاک, یہی, لوگ, چھوٹے, نیٹ, مل, ممبرز, ماما, محمد, اکٹھا, العابدین, ابھی, اسلام, بہن, بھائی, بار, خلیل, دیکھتے, دونوں, زین, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 04:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger