واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




فارھہ اور فارینہ کا تعارف!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-09, 01:21 PM   #1
فارھہ اور فارینہ کا تعارف!
shafresha shafresha آف لائن ہے 10-06-09, 01:21 PM

السلام علیکم،
دوستوں مجھے اللہ عزوجل نے ایک نیک سیرت اور وفا شعار بیوی کے علاوہ دو خوبصورت اور ذھین بیٹیوں سے بھی نوازا ہے۔
تین سال قبل ہم ایک شادی میں‌لاہور گئے تھے، ذیل میں‌میری بیٹیوں کی لاہور کی سیر کی تصاویر ہیں، اُمید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی۔

نوٹ: دونوں کا رزلٹ آگیا ہے بڑی بیٹی فارھہ صدیقی نے اپنے اسکول میں‌کلاس تھری میں‌5 میں سے 3 سبجیکٹس متھیس، سوشل اسٹڈیز، اور اُردو میں‌ٹاپ کیا ہے اور ، انگلش اور اسلامیات میں‌دوسرے نمبر پر رہی۔
چھوٹی بیٹی فارینہ صدیقی نے بھی KG کا امتحان بہت ہی اچھے نمبرز سے پاس کیا ہے۔

آپ لوگوں سے اُن کے مستقبل کی لیئے دُعاؤں کی درخواست ہے!
شکریہ

Attached Thumbnails
imag1853.jpg   imag1600.jpg   imag1857.jpg   imag1864.jpg   imag1890.jpg  



Last edited by shafresha; 10-06-09 at 01:51 PM..

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1352
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (23-06-09), Miss Khan (30-11-11), فیصل ناصر (11-06-09), قاسمی (30-11-11), ملک بھائی (11-06-09), منتظمین (10-06-09), محمدخلیل (11-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ام غزل (12-06-09), ابرارحسین (10-06-09), بنت حوا (30-11-11), حسن قادری (30-11-11), راجہ اکرام (11-06-09), رضی (10-06-09), طاھر (10-06-09), عدنان دانی (30-11-11)
پرانا 10-06-09, 01:27 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاباش بیٹا ، جیتی رہیں ، خوش رہیں اور اپنے ممی پاپا کو ایسے ہی‌ خوشیاں دیتی رہیں آمین ، ثم آمین
بھائی ماشااللہ بہت پیاری بچیاں ہیں اللہ انہیں نظر بد سے بچائے اور بلند کامیابیاں عطا فرمائے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-09), فیصل ناصر (11-06-09), مرزا عامر (10-08-10), راجہ اکرام (11-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 01:28 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ کچھ مذید بھی حاضر ہیں۔

دُعاؤں کا طالب!

شاہد علی صدیقی
Attached Thumbnails
imag1942.jpg   imag1936.jpg   imag1926.jpg   imag1922.jpg   imag1894.jpg  

shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-11-11), فیصل ناصر (11-06-09), منتظمین (10-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ام غزل (11-06-09), ابرارحسین (10-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 01:28 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انہیں عمر دراز عطا فرمائے اور نیک سیرت بنائے۔ اور ان پر اپنا خاص کرم کرے۔آمین
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ام غزل (11-06-09), راجہ اکرام (11-06-09)
پرانا 10-06-09, 01:37 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ آپ خوش نصیب ہیں بھائی کہ اللہ نے آپ کو اتنی پیاری بچیاں دیں ، ساتھ میں دو اور بچے بھی نظر آ رہے ہیں ان کا تعارف نہیں کروایا آپ نے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (11-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 01:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ کچھ اُنکی اپنی اسکول کی فرینڈز کے ساتھ تصاویر!

دُعائیں دینا مت بھولیئے گا!
Attached Thumbnails
dscn3387.jpg   dscn3398.jpg   dscn3824.jpg   dscn3833.jpg   dscn3903.jpg  

shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-11-11), منتظمین (10-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ام غزل (11-06-09), ابرارحسین (10-06-09), راجہ اکرام (11-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 01:42 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ آپ خوش نصیب ہیں بھائی کہ اللہ نے آپ کو اتنی پیاری بچیاں دیں ، ساتھ میں دو اور بچے بھی نظر آ رہے ہیں ان کا تعارف نہیں کروایا آپ نے
سلام شاہ جی،
یہ دوسرے دونوں بچے میرے بھانجہ اور بھانجی ہیں۔!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-06-09), ام غزل (11-06-09), راجہ اکرام (11-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:00 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ان سب بچوں کو زندگی صحت اور خوشیاں دے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-09), ام غزل (11-06-09), راجہ اکرام (11-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 06:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالٰی انہیں نظر بد سے بچائے۔اور سچی خوشیاں دے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-09), ام غزل (11-06-09), راجہ اکرام (11-06-09)
پرانا 10-06-09, 11:36 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ماشاّاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں۔

لگتا ہے کہ پڑھائی میں‌آپ پر نہیں گئیں جب ہی اچھے نمبرز لے کر آرہی ہیں۔

اللہ انہیں خوش وخرم رکھے - آمین !

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (11-06-09), ام غزل (11-06-09), راجہ اکرام (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 02:36 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ
اللہ بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے ماں باپ کا سایا سر پر سلامت رکھے بہت پیاری بچیاں ہیں
ویسے طاہر بھائی کی بات میں وزن ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ام غزل (11-06-09), راجہ اکرام (11-06-09), طاھر (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 08:06 AM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی بہت ہی پیاری بچیاں ہیں اللہ انہیں نظرٍ بد سے بچائے اور ایمان کی روشنی سے ان کے چہرے ہمیشہ چمکتے رکھے ، آمین۔
ویسے لگتی تو دونوں بھابھی پر ہیں ۔۔ایسا میرا خیال ہے کیونکہ بہت پیاری ہیں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:30 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھائی
آپ خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں کہ اتنی پیاری بیٹیوں کے باپ ہیں ۔ بیٹیاں گھر کی رونق ہوتیں ہیں ۔
اللہ آپ کی بچیوں کو خوشیاں دے ۔ آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ام غزل (12-06-09), راجہ اکرام (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 12:30 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بار گاہ رب العزت میں دعا ہے کہ اللہ انہیں عمر دراز اور نور ہدایت نصیب فرمائے۔ ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔
اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور روز محشر میں ذریعہ نجات بنائے۔ آمین

محتاج دعا
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ام غزل (12-06-09)
پرانا 11-06-09, 01:23 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی بہت ہی پیاری بچیاں ہیں اللہ انہیں نظرٍ بد سے بچائے اور ایمان کی روشنی سے ان کے چہرے ہمیشہ چمکتے رکھے ، آمین۔
ویسے لگتی تو دونوں بھابھی پر ہیں ۔۔ایسا میرا خیال ہے کیونکہ بہت پیاری ہیں
ہمارا بھی کچھ ایسا ہئ خیال ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ام غزل (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09)
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, پسند, وفا, نظر, ماں, آج, اللہ, انگلش, امتحان, بھائی, بچپن, تعلیم, تعارف, تصویر, تصاویر, حل, خوش, دُعا, دل, درخواست, سال, عقل, علی, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger