واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




فارھہ کی روزہ کُشائی!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 12:23 AM   #1
فارھہ کی روزہ کُشائی!!!
shafresha shafresha آف لائن ہے 25-08-11, 12:23 AM

دوستوں‌السلام علیکم،
الحمد للہ اس سال ماہ رمضان میں‌ہماری بیٹی فارھہ صدیقی کی روزہ کُشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ افسوس کراچی کے نامُساعد حالات کے باعث اکثر رشتے دار اور دوست احباب اس تقریب سعید کا حصہ نہ بن سکے۔

20 اگست 2011 کو بروز ہفتہ (19 رمضان المبارک) فارہہ صدیقی نے باقاعدہ روزہ رکھ کر اللہ عزوجل کے حکم کی تعمیل کی۔

لیجیئے ذیل میں‌فارھہ کی چند تصاویر ہیں۔
دُعا فرمائیے گا کہ اللہ تعالیٰ‌ہماری دونوں‌بیٹیوں‌کو ہمارے لیئے نجات کا زریعہ بنائے اور انہیں‌زندگی میں‌ہر قسم کی آفات سے محفوط رکھے، دین و دُنیا میں‌کامرانی اور نصرت عطا فرمائے اور دین اسلام پر چلنے والا بنائے، آمین ثم آمین۔۔۔۔

بعد سحری بحضور الہیٰ حالت قیام و سجود میں!
1salat.jpg

2sajda.jpg

3frm-1.jpg

4frm-2.jpg

5.jpg

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 25-08-11 at 04:55 AM.. وجہ: تصویر میں تبدیلی!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 468
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), نبیل خان (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), محمدعدنان (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), سیفی خان (25-08-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:28 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فارھہ کی روزہ کُشائی2

فارھہ کے ہاتھوں‌میں‌مہندی لگانے کا انتظام بھی کیا گیا تھا!
6.jpg

7.jpg

8.jpg

چند سالوں‌پہلے جس بچی کو اپنے ہاتھوں میں‌تھاما کرتا تھا اب وہ کتنی بڑی ہوگئی ہے!!
9.jpg

فارھہ کا لباس اُس کے چاچو نے خود ڈئزائن اور تیار کیا تھا!!
10.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), نبیل خان (25-08-11), منتظمین (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), محمدعدنان (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:31 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بچیوں کو اپ کی نجات کا وسیلہ بنا دے اور ان کو نیک اور صالح کردے۔ آمین
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), ننھا بچہ (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), محمدعدنان (25-08-11), اویسی (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:34 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فارھہ کی روزہ کُشائی3

اپنے کزن عبدالواسع کے ساتھ جو خصوصی طور پر لاہور سے آئے تھے۔
11.jpg

ننھے عُمیر کے ساتھ!
12.jpg

اپنے کزنز عُمیر اور عُزیر کے ساتھ!
13.jpg

اپنے کزنز عُمیر، عُزیر اور عبدالواسع کے ساتھ!
14.jpg

فارھہ کے مرحوم نانا عبدالوارث کے جانب سے ملنے والا نکلس!!
15.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:38 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فارھہ کی روزہ کُشائی4

16.jpg

17.jpg

اپنے کزن یاسر کے ساتھ!
18.jpg

میرے عزیز دوست اشفاق کے ساتھ!
19.jpg

اس موقعے پر فارینہ کو بھی تحفہ ملا!
20.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), نبیل خان (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:43 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فارھہ کی روزہ کُشائی5

خاندان کے بزرگوں کے ساتھ!!

25.jpg

24.jpg

23.jpg

22.jpg

21.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:49 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فارھہ کی روزہ کُشائی6

افطار کرتے ہوئے۔
iftar.jpg

اپنی کزن اریبہ کے ساتھ جنہوں نے میڑک میں‌دوسری پوزیشن حاصل کی ہے!
29.jpg

اپنے کزن افراہیم کے ساتھ جنہوں نے بیکن ہاؤس جوبلی کیمپس کی جانب سے CIE میں سب سے ذیادہ A حاصل کیئے ہیں!
28.jpg

گھر کے انتہائی شریر بچوں‌عارش اور عُزیز کے ساتھ!
27.jpg

26.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), حیدر (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 01:40 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اللہ بچیوں کو اپ کی نجات کا وسیلہ بنا دے اور ان کو نیک اور صالح کردے۔ آمین
آمین
ثم آمین ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), حیدر (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 09:11 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اللہ بچیوں کو اپ کی نجات کا وسیلہ بنا دے اور ان کو نیک اور صالح کردے۔ آمین
آمین ۔ ثم آمین۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 09:24 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے شافی بھائی سے کہنا بھی تھا کہ بھائی جان ایک مضمون فارھہ کی طرف سے بھی عنایت ہو جائے "میرا پہلا روزہ" کے موضوع پر اس ماگ کے میگزین کے لیے

خیر ابھی بھی کُچھ وقت نہیں گزرا۔ شافی بھائی جلدی سے ہماری بھتیجی تک ہماری فرمائش پہنچائیے کہ میگزین کے لیے "میرا پہلا روزہ" کے تاثرات لکھ بھیجے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), محمد یاسرعلی (25-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 10:07 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو بھائی
اللہ آپ کی بچیوں کو آپ کے لیے وسیلہ نجات بنائے اور ان کو دونوں جہانوں میں ترقی اور کامرانی نصیب فرمائے آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 02:33 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ فارھہ کے روزے کو شرف قبولیت بخشے
اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے

بچیاں تو جی آنکھوں آنکھوں میں بڑی ہوجاتی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), کنعان (25-08-11), پاکستانی (25-08-11), حیدر (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 03:02 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,481
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم آپ کی بچیوں کو نیک اور سعید بنائے آمین
بھائی بچیاں تو میرے اللہ کی رحمت ہوتی ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ
جس کی تیں بیٹیاں ہوں اور وہ ان کی اچھی تعیلم و تربیعت کرے اور پھر ان کی اچھی جگہ شادی کر دے تو یہ اس کی نجات کے لیے کافی ہے ۔کسی صحابی نے عرض کیا یا رسول اللہ جس کی دو بیٹیاں ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے لیے بھی یہی اجر ہے۔ اسی طرح ایک بیٹی والے کے لیے بھی ۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ بیٹیوں سے حسن سلوک جنت کی ضمانت ہے ۔ اس لیے ہم سب کو بیٹیوں سے حسن سلوک اور پیار و محبت کا معاملہ کرنا چاہیے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-11), فیصل ناصر (25-08-11), ننھا بچہ (25-08-11), سیفی خان (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 05:40 PM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کی بچی کو نیک بنائے اور آپ کی نجات کا ذریعہ بنائے
اور اماں عائشہ و فاطمہ رضی اللہ عنہما کے نقش قدم پہ چلائے اٰمین ثم اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 05:57 PM   #15
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اللہ بچیوں کو اپ کی نجات کا وسیلہ بنا دے اور ان کو نیک اور صالح کردے۔ آمین
آمین ثم آمین ۔


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-08-11)
جواب

Tags
کراچی, والا, قیام, لیئے, للہ, چند, نجات, ماہ, اگست, اللہ, اسلام, بیٹی, تصاویر, حکم, حالات, حالت, حصہ, دُنیا, روزہ, رمضان, رشتے, سال, سحری, عزوجل, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 13-08-10 07:59 PM
روزہ اور حفظانِ صحت Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 05:20 PM
انسانی زندگی پر روزے کے اثرات Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 05:12 PM
نو اور دس محرم کا روزہ ابرارحسین عبادات 1 06-01-09 03:27 PM
عاشوراء کے روزے کی فضیلت چیتا چالباز اسلام اور معاشرہ 0 05-01-09 06:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger