![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
ہم دونوں بھائی ہیں
ہم ایک ہی عمر کے ہیں کیونکہ ہم جڑواں ہیں ہم پانچویں کلاس میں ہیں اور ہم ہر چیز شئر کرتے ہیں یہاں بھی ہم دونوں اکھٹے ہیں ہماری ایک بہن ہے جس کو ہم دونوں مل کر ستاتے ہیں ![]() اور پاپا کی ڈانٹ سنتے ہیں ![]() پاپا کہتے ہیں ابھی میرا نام نا لکھو علی اور ولی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خوش آمدید علی اینڈ ولی،
آپ کو میری جانب سے بہت بہت ویلکم، آپ کے پاپا آج نہیں تو کل ہمارے سامنے آ ہی جائیں گے۔ کیا آپ لوگوںکو اُردو لکھنے میںکوئی پرابلم ہو رہی ہے اگر ہاں تو ہمیںبتائیں۔ فی الحال بچوں کے پاک نیٹ کو خوب گھوم پھر کر دیکھں اور اپنی رائے دیں۔ بچوں کے لیے تفریحی گیمز - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز شکریہ، شاہد علی صدیقی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام وعلیکم
خوش آمدید علی اور ولی ہمیں معلوم ہے ک آپ کے پاپا کون ہیں ![]() چلیں اب پاک نیٹ گھومیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو کیسا لگا چلیں کسی اور دھاگے میں ملاقعات ہوگی شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,365
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید علی اینڈ ولی
آپکے والد کا نام مجھے نہیں معلوم |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() علی اور ولی مجھ سے پوچھے بغیر آپ کو میرا نام نہیں بتانا چاہئے تھا لیکن اچھی بات یہ ہے کے آپ نے لکھنے میں کوئی غلطی نہیں کی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,148
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,870 مراسلہ میں 6,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علی اور ولی بیٹا ،
ہر کلہ راشا ، پخیر راغلے خوش آمدید ، میری دعا ہے کہ تم زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں اور خوشیاں حاصل کرو اپنے امی ابو کے فرمانبردار بن کر رہو ، اور اللہ تعالی تمہیں بہترین صحت اور لمبی زندگی عطا کریں آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,148
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,870 مراسلہ میں 6,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچے من کے سچے ہوتے ہیں
ان کے اصلی نام یہی ہیں میرے خیال میں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,365
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیال تو میرا بھی یہی ہے نہ لیکن پھر بھی ایسے ہی پوچھ رہا تھا دونوں سے
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورمز, کمپیوٹر, پہچان, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, معلوم, آج, اللہ, بہترین, بھائی, بچوں, خوش, دعا, زندگی, سوری, علی, صحت, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے | حنا | تجاویز اور شکایات | 54 | 02-08-09 12:41 AM |
| ہم ہم اور صرف ہم | حنا | عمومی بحث | 6 | 26-06-09 11:39 AM |
| دونوں مکان چپکے سے جوئے میں ہار کے | پیاسا | مزاحیہ شاعری | 3 | 17-10-08 08:47 PM |
| دونوں بازوں سے محروم | راجہ صاحب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-08-08 01:49 PM |
| جیون بھر ساتھ نبھاہیںگے ہم دونوں | میاں شاہد | قہقہے ہی قہقے | 5 | 09-07-08 02:50 PM |