واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ



بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ


ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 03:00 PM   #1
ایران
زارا زارا آف لائن ہے 30-05-11, 03:00 PM

ایران مغربی ایشیاءکا ایک اسلامی ملک ہے جو پہلے فارس کہلاتا تھا۔ اس کے بعد اس ملک کا نام تہران پڑا اور پھر حکومت نے فیصلہ کیا کہ اب اس ملک کا نام ایران ہوگا۔
ہزاروں سال پہلے ایران آتش پرستوں کا علاقہ تھا۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں مسلمانوں نے اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی۔ ہندوستان پر سترہ حملے کرنے والا شیر دل حکمران محمود غزنوی نے بھی یہاں پر حکومت کی۔
اس دور میں ایران کو عملی اور تہذیبی طور پر بہت ترقی ملی۔
ابن سینا۔ البیرونی اور فردوسی جیسے مشہور سانس دان یہیں سے تعلق رکھتے تھے۔
ایران کی جغرافیائی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں پر کئی اقوام نے اپنا قبضہ جمانے کی کوشش کی۔ بالآخر مسلمانوں کے اندر اسلام پر عمل کرنے کا احساس پیدا ہوا اور علامہ آیت اللہ خمینی رحمتہ اللہ نے عوام کی مرضی کے مطابق اسلامی حکومت قائم کردی اور اب تک یہی نظام ملک میں چل رہا ہے۔
ایران کے لوگ شیعہ مسلک پر عمل کرنے والے ہیں۔ اس ملک کا دارالحکومت تہران ہے اور ریال کرنسی کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ایران کی حکومت مکمل اسلامی حکومت ہے اور اپنی عوام کو اسلامی قوانین پر سختی سے عمل کرواتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ یہاں کی عوام اور حکومت دونوں معاشی، معاشرتی اور ثقافتی لحاظ سے بہت تیزی سے ترقی کررہے ہیں۔
ایرانی قوم میں پایا جانے والا اتحاد پوری مسلم دنیا کے لیے فخر کا باعث ہے۔ تیل پیدا کرنے میں ایران دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ تین اطراف اس کے سمندر ہے جو کہ ایران کو کافی ذرخیر علاقہ بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں کے لوگ گندم ، چاول، گنا اور ریشم کاشت کرتے ہیں اور یہاں پر بڑے پیمانے پر گیس، لوہا سیسہ، تانبہ کے ذخائر ہیں۔
ایرانی قالین پوری دنیا میں پسندیدہ نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
ایران کے لوگ بہت سادہ ہوتے ہیں اور بہت محدود وسائل اور خواہشات کے ساتھ خوشحال زندگی گزارتے ہیں۔
پوری مسلم دنیا میں پاکستان کے بعد ایران وہ واحد ملک ہے جو ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کے لیے کوشش کررہا ہے۔

مصنف: نامعلوم
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 384
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-05-11), نورالدین (31-05-11), روشنی (30-05-11), سحر بٹ (02-06-11)
پرانا 01-06-11, 11:22 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
شیری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 21
کمائي: 466
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھےزاراجی شکریہ خوبصورت شیرنگ کا
شیری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 12:14 AM   #3
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-11, 09:43 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تین اطراف اس کے سمندر ہے جو کہ ایران کو کافی ذرخیر علاقہ بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں کے لوگ گندم ، چاول، گنا اور ریشم کاشت کرتے ہیں اور یہاں پر بڑے پیمانے پر گیس، لوہا سیسہ، تانبہ کے ذخائر ہیں۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندر اور ذرخیز
سندھ میں تو سمندر نے مت مار کے رکھ دی ہے زمینوں کی ۔۔۔۔ جس طرف نظر دوڑاؤ تا حد نگاہ سیم ہی سیم نظر آتی ہے ۔
اور ایران میں‌ یہی سمندر اسے ذرخیز بناتا ہے۔۔ یہ کوئی مصنوعی سمندر تو نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 10:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی وجہ تھی کہ میں "کہیں اور" حیران اور پریشان تھا کہ یہ کیا ماجرا ہے۔ ہمارے سندھی بھائی ایویں ای دُکھی ہوئے پھرتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 11:42 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ صرف حیران و پریشاں تھے ۔۔۔۔ میں تو بیم و رجاء کی کیفیت میں مبتلا ہو گیا تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, پہلے, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, نگاہ, نام, مکمل, ملک, مسلمانوں, مطابق, اہمیت, ایران, اللہ, اسلامی, جانے, دل, دنیا, زندگی, سال, طور, عوام, علاقہ, علامہ, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger