| بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 514
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (03-12-11), Miss Khan (03-12-11), ننھا بچہ (11-05-11), wajee (03-12-11), ابوسعد (04-12-11), رضی (04-12-11), عائشہ اقبال (04-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11), عروج (03-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,537
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنے چینج ہوگئے اشتیاق صاحب۔۔۔۔ مجھے تو ابھی بھی ان کے ناولز مل جائیں پڑھنے لگ جاتی ہوں ۔۔۔ اچھا لگا ان کے بارے میں پڑھ کر۔۔۔۔ ان کے کردار تو جیتے جاگتے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | ایکسٹو (03-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے آج تک انکی کوئی کتاب نہیں پڑھی صرف نیٹپر ہی اقتباس ملتے ہیں وہ پڑھتا ہو جو کہ بہت زبردست ہوتے ہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچپن میں ان کی کہانیاں پڑھا کرتی تھی۔مگر اندازہ نہیں تھا کہ ایسے دکھتے ھیں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اشتیاق احمد میرے بھی پسندیدہ مصنف تھے اور ہیں بھی۔ ویسے اب ان کے ناول پڑھنے کا موقع نہیں ملتا۔۔ لیکن بچپن میں اکثرایک ہی نشست میں پورا ناول ختم کرلیتے تھے
ان کی گرفت ناول پر اس قدر مضبوط ہوتی تھی ۔۔۔ کہ جب تک مکمل نہ کر لیں ایک بے چینی رہتی تھی ۔۔۔ ابنِ صفی نے بہت اچھا تجزیہ کیا اشتیاق احمد کا ۔۔۔ بچوں کے رسالے " ساتھی " میں بھی ان کا سلسلہ وار ناول " موت کا راستہ " شائع ہو رہا ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اشتیاق احمد کے ناول کی انفرادیت ۔۔شائستہ ادب اور مزاح بھی اخلاقیات کے دائرے میں ہو تا ہے ۔۔
مشہور اور معروف لوگوں کی زندگی کے بارے میں پڑھیں تو اکثریت کے حالات انتہائی تنگ ہونے کے باوجود استقامت نظر آتی ہے نوجوان نسل کو سیکھنا چاہیئے اس سے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
برملا بات ہے کہ اردو کا محاورہ اسی بندے کے ناولز پڑھ کر سیکھا ہے، کیا شگفتگی اور شائستگی ہے، کیا سلیقہ اور قرینہ ہے اور ان سب میں سسپنس کو انجیکٹ کر دینا ابن سفی کے بعد اشتیاق احمد ہی کا کام ہے، شکیل عادل زادہ کو پرھنے سے محروم رہا ہوں ان کا پتہ نہیں ہے لیکن ہم نے آنکھ کھولی تو اپنے ارد گرد ایسا ہی ادب پایا.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, net, page, pak, php, sub, url, پرستی, پسندیدہ, ڈیلیٹ, لکھاری, می, موضوع, view, www, انتظامیہ, احمد, اسے, بچوں, حق, رکھتی, سورس, سمجھتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک ہزار سے زائد جرمن مسلمان انتہاءپسند حملوں کے لئے تیار | جاویداسد | خبریں | 0 | 21-10-10 10:40 PM |
| سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:58 AM |
| آئی ایس آئی نے اپنے ہی تیار کردہ عسکریت پسندوں کا کنٹرول کھو دیا، نیو یارک ٹائمز | شیخ ہمدان | سیاست | 2 | 16-01-08 01:53 AM |
| سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:41 AM |
| جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 08:59 AM |