واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ



بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ


تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 12:49 PM   #1
تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم
زارا زارا آف لائن ہے 21-02-11, 12:49 PM

ننھی سے یہ بولیں نانی
میری پیاری گڑیا رانی
آ جا میری گود میں آ جا
سن لے مجھ سے ایک کہانی
یہ جو اپنی گول زمیں ہے
پہلے پہل تھی پانی پانی
سب دنیا تھی ایک سمندر
جس کی لہریں تھیں طوفانی
رفتہ رفتہ ابھری خشکی
ہولے ہولے اترا پانی
پیڑ، پہاڑ، چٹانیں، صحرا
جنگل کا جنگل حیوانی
ساری چیزیں ہو گئیں پیدا
تب آئی وہ صبح سہانی
جب اللہ نے حکم سے اپنے
دکھلانے کو اپنی نشانی
دنیا میں انسان کو بھیجا
خوب بڑھی نسل انسانی
تم کو سن کر حیرت ہوگی
میری پیاری گڑیا رانی
حصے چار، زمیں کے ہوں تو
ایک ہے خشکی، تین ہے پانی
لیکن، استعمال کے قابل
زیادہ ہرگز نہیں ہے جانی
تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم
شروع نہ کر دیں نہر بہانی

احمد حاطب صدیقی

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
جواب

Tags
گول, گود, گڑیا, گئیں, پیاری, پانی, لہریں, لے, نہر, چیزیں, آئی, اپنی, اللہ, انسان, استعمال, بولیں, تھیں, تین, حکم, حیرت, خرچ, دیں, دنیا, صبح, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک ذرا صبر کرکہ جبر کے دن تھوڑے ہیں جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 26 03-11-10 02:41 PM
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کس طرح تھوڑا تھوڑا کرکے تعمیر ہوا فاروق سرورخان خبریں 0 05-11-09 09:17 PM
تھوڑا سا پرانا --- مگر نیا سال مبارک ہو ! طاھر دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:53 AM
خون تھوکے گی زندگی کب تک جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger