واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ



بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ


نجومی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 02:43 PM   #1
نجومی
زارا زارا آف لائن ہے 21-02-11, 02:43 PM

گاؤں میں اک بوڑھا رہتا تھا
میں ہوں نجومی وہ کہتا تھا
دیکھتا تھا وہ رات کو تارے
مارتا تھا وہ دن بھر نعرے
مستقبل کے حال بتاتا!
انہونی باتیں وہ سناتا
بیٹھا رہتا نظر جمائے
سب کو ایک ہی بات بتائے
میں خبریں افلاک کی لاؤں
سب کی قسمت ٹھیک بتا‎ؤں
مجھ کو جو بھی ہاتھ دکھائے
جو چاہے وہ مجھ سے پائے
اک دن ایسا اس پر آیا
رات کو اس نے دھوکا کھایا
راہ میں تھی اک گہری کھائی
اندھیرے میں نظر نہ آئی
بوڑھا اس میں غوطے کھائے
بھاگو کوئی مجھے بچائے
دے کوئی مجھے تسلی جھوٹی
ہائے ری میری قسمت پھوٹی
لوگ پکڑ کر باہر لائے
بابا بولے: "ہائے ہائے"
دیکھ کر اس کو لوگ یہ بولے
بابا اپنا چہرہ دھو لے
لوگوں کا تو حال بتائے
گڑھا یہ تجھ کو نظر نہ آئے
چھوڑ افلاک زمین پہ آجا
ساز بنا نہیں بجتا باجا
تیرے بس کی بات نہیں ہے
تیری یہ اوقات نہیں ہے
قسمت سب کو یہی بتائے
ڈھونڈنے والا سب کچھ پائے

عنایت اللہ رشیدی

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-12-11), shafresha (04-12-11), skjatala (19-12-11)
پرانا 04-12-11, 01:41 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,537
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم ہے۔۔۔! شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-11)
جواب

Tags
ہاتھ, کوئی, گاؤں, ٹھیک, پہ, پکڑ, یہی, والا, قسمت, چہرہ, چاہے, نظر, ایسا, اوقات, اللہ, بنا, باہر, بس, تسلی, حال, خبریں, دھوکا, رہتا, رات, زمین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger