واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ



بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ


والدین کی خدمت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 12:48 PM   #1
والدین کی خدمت
زارا زارا آف لائن ہے 21-02-11, 12:48 PM

روایت حبیب ابن ثابت کی ہے
ہدایت بھی ہے اور بشارت بھی ہے
بخاری نے اس کو کیا ہے بیاں
خدا ان پہ ہر لحظہ ہو مہرباں
زمانہ تھا شاید کسی جنگ کا
ہر اک جاں لڑانے کو تیار تھا
کہ اک صاحب عزم و صدق و وفا
پیمبر کی خدمت میں حاضر ہوا
مخاطب ہوا وہ بڑے شوق سے
کہا : آرزو ہے کہ جنت ملے
اگر آپ دیں مجھ کو اذن جہاد
مرے دل کی ہو جائے پوری مراد
پیمبر نے سن کر یہ اس سے کہا:
ترے مادر و پدر زندہ ہیں کیا؟
جواباً کہا رہبر دین کو :
خداوند کی رحمت سے زندہ ہیں وہ
پیمبر نے فرمایا : اے نوجواں!
بنا لے تو اس بات کو حرز جاں
سدا کر تو ماں باپ کی خدمتیں
اسی میں ہیں پنہاں سبھی راحتیں
اترے واسطے بس یہی ہے جہاد
بہشت بریں کی ملے گی مراد

منظور الحسن


 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 305
Reply With Quote
جواب

Tags
فرمایا, گی, پہ, پوری, ماں, آرزو, ابن, بڑے, باپ, بریں, بس, تیار, ثابت, جنگ, جنت, جائے, حاضر, خدمت, دیں, دل, روایت, زندہ, شوق, شاید, عزم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger