واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ



بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ


ٹیلی ویژن کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 06:50 PM   #1
ٹیلی ویژن کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 26-04-11, 06:50 PM

سڈنی : آسٹریلوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والے بچوں میں جوانی کے دوران دل کے امراض ، بلند فشار خون اور ذیابیطس جیسے مہلک امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ سڈنی یونیورسٹی کے ماہرین نے اس نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ 6 سے 7 سال عمر کے بچے جو زیادہ تر وقت ٹی وی دیکھنے میں گزارتے ہیں ان کی آنکھ کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں۔ جو ان میں دل کے امراض، بلند فشار خون اور ذیابیطس جیسے موذی امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس تحقیق کے دوران 6 سے 7 سال کے 1500 بچوں کا معائنہ کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق ایک بچہ عام طور پر دو گھنٹے ٹیلی ویژن دیکھنے میں اور 36 منٹ دوسری سرگرمیوں میں صرف کرتا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ وہ بچے جو زیادہ تر وقت جسمانی ورزش اور دیگر سرگرمیوں میں گزارتے ہیں ان میں ان امراض کے پیدا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 06:57 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کے منفی پہلو نظر انداز نہیں کیے جا سکتے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کیلئے, ٹیلی, پیدا, یونیورسٹی, وقت, ورزش, نئی, مطابق, آنکھ, انکشاف, استعمال, بچوں, بچے, تر, خون, دیکھنے, دوسری, دل, ذیابیطس, سال, طور, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
پھلوں کے رس کا زیادہ استعمال شوگر کا باعث Real_Light شعبہ طب 4 04-08-08 11:47 AM
زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا مضر صحت وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 04:13 PM
امریکا:زیر حراست ملزمان پر پرتشدد طریقوں کے استعمال پر پابندی کا بل منظور وھاب خان خبریں 0 14-12-07 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger