| بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تهوڑى دير كے لئے آپ فرض كريں كه آپ ايك كلاس كو پڑها رهے هيں اور ايك لڑكا جسكا نام ناصر هے وه دوسرے بچوں كو تنگ كر رها هے اور كلاس كے دوران باتيں كر رها هے, ليكن جب آپ اس سے سبق كا پوچهتے هيں تو وه سارے سولات كا سهى جواب ديتا هے, آپ اسكے ساته كيا سلوك كريں گے؟
1۔ اسے كلاس سے باهر نكال ديں گے 2۔ اسے اسكى ذہانت كى وجه سے اسے سخت سوالات حل كر نے كے لئے ديں گيں يا دوسرے بچوں كى پڑهائ ميں مدد كرنے كو كهيں گے 3 ۔ اسے كلاس كے كونے ميں كھڑا كر ديں گے تا كه آپ ارام سے اپنا كام كر سكيں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا | J.S (12-10-08), Kamran_Tabasum (10-10-08), Real_Light (23-10-08), ام طلحہ (05-11-09), سیپ (12-10-08) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,468
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے ایسے بچے کو دوسرے بچوں کی مدد کرنے کی تائید کرنا چاہیے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مريم كلاس ميں كوئى پريشانى پيدا نهيں كرتى, وه باقائدگى سے كلاسوں ميں آتى هے اور بڑے غور سے هر بات سنتى هے, ليكن وه كسى بات كا جواب نهيں ديتى,آپ اسے كچه سكهاتے هيں تو اگلے هى لمحے وه اسے بهول جاتى هے, اسكے لئے آپ كيا كريں گيں
1 - اسے كلاس سے نكال ديں گے كيونكه وه كچھ نهيں سيكھ رهى؟ 2 - صبر سے كوشش جارى ركهيں گے, اور اس كے لئے نئے طريقے تلاش كريں گے؟ 3 - اسے كند ذهن كهيں گے اور اس كے لئے الگ سے كلاس لينے كا مشوره ديں گے؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
- اسے كند ذهن كهيں گے اور اس كے لئے الگ سے كلاس لينے كا مشوره ديں گے؟
جذباتیت اپنی جگہ پر لیکن یہ ایسے بچوںکے لیے سب سے مناسب اور ان کے لیے بہترین طریقہ ہوتا ہے ۔ جس سے ان کی زندگی بہتر ہو سکتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ههههههههههههههههههههههههه ههههههههههه
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں سوالوں کا جواب ھے
3 |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,950
شکریہ: 9,954
7,879 مراسلہ میں 16,014 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,950
شکریہ: 9,954
7,879 مراسلہ میں 16,014 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچّہ ذہین ھے تو بہت اچھی بات مگر وہ شرارت اور شور شرابے سے کلاس کا ڈسپلن اور دوسرے بچّوں کی پڑھائی خراب کررہا ھے
اس لئے کلاس کے کونے میں کھڑا کرنا ایک سزا کے طور پر اس کو آئیندہ کے لئے محتاط کردے گا اس بّچی کو بار بار سمجھانے میں کلاس کا وقت بہت ضائع ہوگا لہذٰا الگ سے کلاس لینا ہی اس کے لئے بہتر ھے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
چونکہ میں استاد ہوں اور اس سن 2000 سے وابستہ ہوں تو شاید میں کچھ جوابات دے سکوں۔ پہلے سوال میں بچہ زہین ضرور ہے میں اسکے وجہ سے دوسرے بچے تنگ ہورہے ہیں لہذا اسکو خاص طورپر تلقین کی جائے کہ وہ پڑھائی میں اپنی توجہ دے۔ اسکا بہترین حل یہ ہے کہ اسپر زمہ داری ڈال دی جائے کہ فلاں کو تم نے یہ سبق یاد کروانا ہے یا اسکی مدد کرنی ہے۔ اسطرح سے اسکا زہن تنگ کرنے کے بجائے آہستہ آہستہ مدد کرنے کی طرف راغب ہوجائے گا۔ دوسرے میں بچی کمزور ہے لیکن وہ اپنی پوری کوشش کررہی ہے لہذا آپکا بھی یہی فرض ہے کہ اسکی پوری پوری مدد کریں۔ میرے نزدیک استاد وہ ہوتا ہے جو بالکل نالائق بچے کو انتہائی لایق بچے کے برابرلاکر کھڑا کردے۔ بچی کو دوسری کلاس میں جانے یا اسکو اپنا نساب تبدیل کرنے کہ کہہ کر اسکی حوصلہ شکنی کی جائے گی لہذا بہتر ہے کہ استاد اسپر توجہ دے نہ کہ اپنی جان چھڑائے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (19-10-08) |
![]() |
| Tags |
| evil, expert, facts, families, friend, pakistan, pakistani, فرض, کلاس, مکمل, مقابلہ, آج, استاد, بہترین, بھائی, بچوں, تلاش, جواب, جلد, حل, زندگی, شور, عبدالقدوس, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| منگيتر اور اس كے مابين كچھ برے فعل ہوئے ہيں كيا ان كى شادى سے وہ معاف ہو جائيں گے ؟ | عبداللہ حیدر | ازدواجی زندگی | 11 | 27-12-10 12:32 AM |
| كيا غير مسلموں كے استعال كردہ برتن دھونے لازمى ہيں ؟ | بنت آدم | علوم حدیث | 0 | 02-04-10 07:03 PM |
| اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:12 PM |
| كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 05-01-09 08:16 PM |